پاکستان نے بھارتی عہدیداروں کو ویزے جاری کردیئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے ایشیاء کپ کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کے تین عہدیداروں کو ویزے جاری کر دیئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب بھارتی کرکٹ بورڈ کے سات عہدیداروں کو ویزے

جاری کرنے کی درخواست دی گئی ہے، تاہم پاکستان کی جانب سے تین عہدیداروں کو ویزے جاری کیے گئے ہیں۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے جن عہدیداروں کو پاکستانی ویزے جاری کیے گئے ہیں ان میں صدر بی سی سی آئی راجر

بینی،نائب صدر بی سی سی آئی راجیو شکلا اوربی سی سی آئی کے ایگزیکٹو اسسٹنٹ محمد اکرم شامل ہیں۔دوسری جانب ایشیا کپ کیلئے پاکستان کی جانب سے سیکرٹری بی سی سی آئی جےشاہ کو بھی ویزہ جاری ہونے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کے خلاف فتح: نسیم کے چرچے شاداب کے رن آؤٹ پر سوشل میڈیا پر بحثنسیم شاہ کی افغانستان کے بلے بازوں کے خلاف جارحانہ کارکردگی ہمبنٹوٹا میں بھی جاری رہی جہاں انہوں نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ایک مرتبہ پھر اپنی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جج ہمایوں دلاور کو عہدے سے ہٹا دیا گیاپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہمایوں دلاور کی ٹرانسفر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلمان بچے کو ہندو طلبہ سے تھپڑ لگوانے پر بھارتی اداکارہ غصے سے بھڑک اٹھیںسوارا بھاسکر نے ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کو بھارتی باشندوں کی منافقت قرار دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا چاند پر جانا اہم سائنسی فتح اسرو تعریف کا مستحق ہے: ترجمان دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ ممتاز  زہرا بلوچ نے پڑوسی ملک بھارت کے چاند پر  جانے کو اہم سائنسی فتح قرار  دیتے ہوئے بھارتی سائنسی ادارے اسرو کی تعریف کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوراج سنگھ اور ہیزل کیچ کے ہاں بیٹی کی پیدائشسابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ان کی اہلیہ سپر ماڈل ہیزل کیچ کے یہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔کرکٹر نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے پرستاروں کو یہ خوشخبری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »