ادارہ شماریات نے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کیلئے ڈیٹا فراہم کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی ادارہ شماریات نے الیکشن کمیشن کو شماریاتی اضلاع، چارجز، سرکلز اور بلاکس کا ڈیٹا فراہم کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 475 شماریاتی اضلاع، 3265

چارجز، 20585 سرکلز اور 180051 بلاکس ہیں۔ ان میں سے پنجاب میں 167 شماریاتی اضلاع، 1605 چارجز، 11703 سرکلز، 93746 بلاکس، سندھ میں 146 شماریاتی اضلاع، 930 چارجز، 5140 سرکلز اور 43838 بلاکس ہیں۔نوٹی فکیشن کے مطابق خیبرپختونخواہ میں 123 شماریاتی اضلاع، 410 چارجز، 2777 سرکلز اور 28873 بلاکس، بلوچستان میں 38

شماریاتی اضلاع،، 305 چارجز، 855 سرکلز اور 1737 بلاکس اور اسلام آباد میں 1 شماریاتی ضلع، 15 چارجز، 110 سرکلز اور 1737 بلاکس شامل ہیں۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کے لیے وفاقی ادارہ شماریات سے مردم شماری کے اعداد و شمار، بلاکس، چارجز، تحصیل، تعلقہ، اضلاع اور ڈیجیٹلائزڈ نقشوں کی تفصیل طلب کی تھی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کی الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کا عمل جلدی مکمل کرنے کی تجاویزاسلام آباد : مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کا عمل جلدی مکمل کرنے کی تجاویز دے دی اور کہا نومبرتک حلقہ بندیاں مکمل ہوسکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈکیتوں نے گاڑی نہ روکنے پر ٹیکسی ڈرائیور کو گولی مار کر قتل کردیاکراچی: ڈکیتوں نے گاڑی نہ روکنے پر ٹیکسی ڈرائیورممتاز کو گولی مار کر قتل کردیا ، مقتول ممتاز مسافروں کو ائیرپورٹ سے واپس گھرلارہا تھا۔

سعودی حکومت شہریوں کو گھر فراہم کرنے کے لئے پرعزم، بڑا اعلان کردیامزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »