یوراج سنگھ اور ہیزل کیچ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ان کی اہلیہ سپر ماڈل ہیزل کیچ کے یہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔کرکٹر نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے پرستاروں کو یہ خوشخبری

سنائی۔یووراج اور ہیزل نے اپنی بیٹی کی تصویر بھی شیئر کی، دونوں نے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش پر مشترکہ پوسٹ کی۔انہوں نے کہا کہ جاگتی راتیں اب بہت پرلطف لگ رہی ہیں کیونکہ ہم نے اپنی ننھی شہزادی

'اورا' کا استقبال کرکے گھرانے کو مکمل کرلیا۔تصویر میں یووراج اورا کو گود میں لیے ہوئے ہیں جبکہ ہیزل کی گود میں ان کا بیٹا اورین کیچ سنگھ ہے۔یاد رہے کہ یووراج اور ہیزل کی شادی نومبر 2016 میں ہوئی تھی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات