ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے حوالے سے پی سی بی کا اہم اجلاس آج ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی ایشیا کپ اور بھارت کی میزبانی میں ورلڈ کپ کے حوالے سے پی سی بی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا جس کی صدارت چیئرمین

مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کرینگے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اس اجلاس میں شارٹ نوٹس کی وجہ سے کمیٹی کے کچھ ارکان ویڈیو لنک پر ہونگے، پی سی بی کے بورڈ آف گورنز مصطفی رمدے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کا حصہ بنے گے۔ اجلاس کے دوران بجٹ پیش کیا جائے گا، کرکٹ امور کو بہتر بنانے کیلئے فیصلے لیے جائینگے، اجلاس میں ذکا اشرف عہدے سے ہٹاجانے والی سمری پر بھی بات کرینگے۔

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کمیٹی اراکین کو اعتماد میں لیں گے ساتھ ہی اس اجلام میں مستقبل میں ہونے والے ایشیا کپ کے معاملات اور ورلڈ کپ حوالے سے بھی بات چیت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کےبھاری بل پر وزیراعظم ہاؤس میں آج ہنگامی اجلاس طلبنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے اسلام آباد میں آج ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں شہریوں کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوریایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فول پروف سکیورٹی کیلئےفوج اوررینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایشیاکپ کی سکیورٹی کیلئےفوج اوررینجرز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کےبھاری بِلوں کےمعاملےپر وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلبنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے اسلام آباد میں کل ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں شہریوں کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا میں 68 ملین سے زائد افراد انتہائی غربت کا شکارایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ سال کورونا وبا اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ایشیا میں تقریباً 68 ملین افراد انتہائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور افغانستان کیخلاف تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گاپاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔رپورٹ  کے مطابق دونوں ٹیمیں کولمبو کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں ایک دوسرے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ون ڈے میں ’نمبر ون‘ پاکستانی کرکٹرز کی ’گولڈن جنریشن‘ ورلڈ کپ کے لیے ’فیورٹ‘ ہے؟ایسے میں مداحوں کی جانب سے پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے ورلڈ کپ سے امیدیں لگانا تو ٹھیک ہے لیکن کیا ابھی ٹیم میں مزید بہتری کی گنجائش ہے؟ اس بارے میں پاڈکاسٹ ڈبل وکٹ میڈن کی میزبان ایمان طفیل ارباب اور صحافی عمر فاروق کیلسون کیا رائے رکھتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »