پاکستانی ٹیم افغانستان کیخلاف کلین سوئپ کرنے کے بعد وطن واپسی کیلئے روانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ٹیم افغانستان کیخلاف کلین سوئپ کرنے کے بعد وطن واپسی کیلئے کولمبو ایئر پورٹ سے روانہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی کے لیے سفر شروع ہو گیا، کھلاڑی کولمبو ایئر پورٹ س

ے ملتان کیلئے روانہ ہو گئے۔

قومی ٹیم آج سہ پہر ملتان پہنچے گی، پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں شیڈول ہے۔ ایشیاکپ اور ورلڈکپ سے قبل پاکستان ٹیم ایک بار پھر ون ڈے کرکٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے، پاکستان ٹیم نے یہ کارنامہ افغانستان کے خلاف سیریز میں تین ۔ صفر کی جیت کے ساتھ انجام دیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان کے خلاف تین میچز کی سیریز سے قبل 116 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب : زخمی پاکستانی کی مدد کیلئے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا، ویڈیو دیکھیںسعودی عرب میں کام کے دوران ایک پاکستانی مزرود اونچائی سے گر کر شدید زخمی ہوگیا جس کو ریسکیو کرنے کیلئے ایئر ایمبولینس پہنچ گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : زخمی پاکستانی کی مدد کیلئے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا، ویڈیو دیکھیںسعودی عرب میں کام کے دوران ایک پاکستانی مزرود اونچائی سے گر کر شدید زخمی ہوگیا جس کو ریسکیو کرنے کیلئے ایئر ایمبولینس پہنچ گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردی کے الزام میں پاکستانی ڈاکٹر کو سزا سنادی گئیامریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کو دہشتگردی کے الزام میں سزا سنادی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق 31 سالہ پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود نے داعش کیلئے کام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کو کلین سویپ کر کے دنیا کی نمبر ون ٹیم بننے کے بعد بابر اعظم کا بیانقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم دنیا کی نمبر ون او ڈی آئی ٹیم بن گئے ہیں جس کا کریڈٹ لڑکوں کو جاتا ہے ۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ذکاء اشرف کی قومی ٹیم کو عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکبادپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : غیرت کے نام پر لڑکی اور لڑکا قتل: مقتول نوجوان کے اہلخانہ کا لڑکی کے گھر والوں کیخلاف مقدمہ درجکراچی: بھکر گوٹھ میں لڑکی اور لڑکے کے غیرت کے نام پر قتل کے معاملے پر مقتول نوجوان کے اہلخانہ نے لڑکی کے گھر والوں کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »