امریکی ملٹری طیارہ آسٹریلیا میں گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر رساں ادارے اے کے مطابق امریکی مرینز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشق کے دوران اوسپری فوجی طیارہ آسٹریلیا کے شمال میں واقع ایک جزیرے پر گرا ہے۔ امریکی مرینز کے مطابق جہاز میں 23 افراد سو

ار تھے جن میں سے 3 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 5 افراد کی حالت تشویشناک اور متعدد زخمی بتائی جارہی ہے جنہیں رائیل ڈارون اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی امریکا میں جدید فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ ہلاک ہو گیا تھا، امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ امریکی فوج کا ایف18 طیارہ سان ڈیاگو میں میرین کور ائیر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ - ایکسپریس اردوامریکی فوج کا ایف-18 ہورنٹ طیارہ سان ڈیاگو میں میرین کور ایئر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاکامریکی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ کیلیفورنیا میں ایک فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاکامریکی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ کیلیفورنیا میں ایک فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جدید فوجی طیارہ گر کر تباہامریکا میں جدید فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ ہلاک ہو گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کا ایف18 طیارہ سان ڈیاگو میں میرین کور ائیر اسٹیشن کے قریب گر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مڈغاسکر: اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاکمشرقی افریقا کے ملک مڈغاسکر  میں انڈین اوشین آئس لینڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 80 افراد زخمی ہوگئے۔برطانوی خبر رساں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین کی بوگی میں گیس سلنڈر دھماکہ10افراد ہلاک20زخمیبھارت  میں ٹرین کی بوگی میں گیس سلنڈرپھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 20  زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »