جدید فوجی طیارہ گر کر تباہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں جدید فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ ہلاک ہو گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کا ایف18 طیارہ سان ڈیاگو میں میرین کور ائیر اسٹیشن کے قریب گر

ہونے سے پائلٹ ہلاک ہو گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کا ایف18 طیارہ سان ڈیاگو میں میرین کور ائیر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کا شکار طیارہ امریکی بحریہ کے زیر استعمال اور معمول کی پرواز پر تھا۔امریکی انتظامیہ نے

طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک پائلٹ کے خاندان سے افسوس کا اظہار کیا ہے اور بتایا ہے کہ طیارہ حادثے میں گراؤنڈ پر کسی قسم کا پراپرٹی نقصان نہیں ہوا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ گرنےکی وجوہات جاننے کیلئے حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاکامریکی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ کیلیفورنیا میں ایک فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاکامریکی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ کیلیفورنیا میں ایک فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ - ایکسپریس اردوامریکی فوج کا ایف-18 ہورنٹ طیارہ سان ڈیاگو میں میرین کور ایئر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے لسبیلہ کے قریب سیوریج لائن میں دھماکہ 8 افراد زخمی متعدد دکانیں تباہکراچی : شہر قائد کے علاقے جمشید کوارٹر میں لسبیلہ چوک کے قریب سیوریج لائن کے دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے جبکہ متعدد دکانیں تباہ ہو گئیں۔پولیس کے مطابق لسبیلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرحدی خلاف ورزیاں؛ چینی صدر کا مودی سے ملاقات میں تحفظات کا اظہار2020 میں سرحدی خلاف ورزی پر ہونے والی جھڑپ میں 20 بھارتی اور 4 چینی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب درجنوں دیہات زیرآب, ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہدریائے ستلج میں سیلابی صورتحال ہے، پانی کا ریلا گنڈا سنگھ والا میں داخل ہو گیا درجنوں دیہات زیرآب آ گئے ۔بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے سیلابی ریلے کے باعث ہیڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »