کراچی کے علاقے لسبیلہ کے قریب سیوریج لائن میں دھماکہ 8 افراد زخمی متعدد دکانیں تباہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : شہر قائد کے علاقے جمشید کوارٹر میں لسبیلہ چوک کے قریب سیوریج لائن کے دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے جبکہ متعدد دکانیں تباہ ہو گئیں۔پولیس کے مطابق لسبیلہ

چوک کے قریب نعمان مسجد کے سامنے زیر زمین سیوریج لائن میں نماز جمعہ کے بعد زوردار دھماکہ ہوا۔دھماکے کے نتیجے میں لگ بھگ 100 گز تک کی دکانیں اور ایک پکوان ہاؤس کو شدید نقصان پہنچا جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق اس واقعہ کے 8 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔زخمیوں کی شناخت نصیر الدین ولد محمد

اکبر عمر 23 سال، عثمان ولد محمد یونس عمر 20 سال، خرم ولد غلام سرور عمر 22 سال، لال محمد ولد محمد مسکین عمر 35 سال، محمد اعجاز ولد فرمان عمر 24 سال، حفیظ ولد علی رحمان عمر 23 سال، منصور علی ولد محمد خان عمر 40 سال اور عارف ولد ریاست عمر 38 سال کے نام سے ہوئی ہے۔دھماکے کے نتیجے میں دکانوں میں موجود سامان نالے میں جا گرا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹھٹھہ: وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم ،7 افراد جاں بحق ،متعدد زخمیٹھٹھہ: حیدرآباد سے ٹھٹھہ آنے والی وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ: وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم ،7 افراد جاں بحق ،متعدد زخمیٹھٹھہ: حیدرآباد سے ٹھٹھہ آنے والی وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی اور لڑکے کا قتل ، گرفتار باپ کا غیرت کے نام پر قتل کا اعترافکراچی : سہراب گوٹھ کے قریب لڑکی اور لڑکے کے قتل کے واقعے میں گرفتار لڑکی کے باپ نے غیرت کے نام پر قتل کا اعتراف کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی اور لڑکے کا قتل ، گرفتار باپ کا غیرت کے نام پر قتل کا اعترافکراچی : سہراب گوٹھ کے قریب لڑکی اور لڑکے کے قتل کے واقعے میں گرفتار لڑکی کے باپ نے غیرت کے نام پر قتل کا اعتراف کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باپ نےغیرت کےنام پر بیٹی کو قتل کرکےلاش دفنادیکراچی کے علاقے منگھوپیر میں باپ نےغیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرکے لاش دفنا دی۔پولیس حکام کے مطابق اسد علی نامی شہری نے اپنی اہلیہ ثمینہ کی پراسرار گمشدگی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »