بھارتی ٹیچر نے مسلمان بچے کو پوری کلاس سے تھپڑ لگوا دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، خاتون ٹیچر نے کلاس میں مسلمان بچے کو پوری کلاس کے بچوں سے تھپڑ لگوا دیے، کلاس روم میں بچے آتے گئے اور مسلمان بچے کو تھپڑ مارتے گئے۔

ایک بچے کو ٹیچر نے کہا کہ آہستہ کیوں ماررہے ہو، اب کس کا نمبر ہے پھر ایک بچے نے آکر زور دار تھپڑ بچے کے منہ پر مارا۔ بھارت کی مشہور مصنف ارون دھتی رائے نے ویڈیو ٹوئٹ کی اور کہا کہ یہ ٹیچر پوری نسل کے ذہنوں میں زہر گھول رہی ہے اسے سلاخوں کے پیچھے ڈالا جائے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں دہلی میں استاد نے ہندی کی کتاب نہ لانے پر چھٹی جماعت کے مسلمان طالب علم کو کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

والدین کا کہنا تھا کہ اسکول ٹیچر بچے کو تھپڑوں، گھونسوں اور لاتوں سے مارتارہا جبکہ اسپتال ذرائع نے کہا کہ بچے کی گردن پر گلہ گھونٹنے کے نشانات بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں کو ذہنی تناؤ یا انزائٹی سے کیسے محفوظ رکھیں؟جس طرح سے بڑی عمر کے افراد کو عوامی مقامات پر لوگوں درمیان سوشل انزائٹی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، بالکل اسی طرح بچے بھی کئی جگہ پر سوشل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کو ذہنی تناؤ یا انزائٹی سے کیسے محفوظ رکھیں؟جس طرح سے بڑی عمر کے افراد کو عوامی مقامات پر لوگوں درمیان سوشل انزائٹی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، بالکل اسی طرح بچے بھی کئی جگہ پر سوشل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر گھر پر زچگی کی کوشش میں خاتون ہلاک: گھر پر ڈیلیوری کتنی خطرناک ہو سکتی ہے؟انڈیا کی ریاست تامل ناڈو میں ایک خاتون گھر میں بچے کو جنم دینے کے بعد بہت زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے فوت ہوگئی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا سے بے خبر40 سال تک جنگل میں زندگی گزارنے والا خانداندوسری جنگ عظیم کے موقع پر جان بچانے کیلئے دنیا سے کنارا کشی اختیار کرنے والے خاندان نے 33 سال سائیبیریا کے گھنے جنگل میں گزار دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا سے بے خبر40 سال تک جنگل میں زندگی گزارنے والا خانداندوسری جنگ عظیم کے موقع پر جان بچانے کیلئے دنیا سے کنارا کشی اختیار کرنے والے خاندان نے 33 سال سائیبیریا کے گھنے جنگل میں گزار دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکول میں 6 سالہ بچےسےساتھی طالبعلم کی مبینہ زیادتیاسلام آباد میں اسکول کے بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرُی کے علاقے میں اسکول کے بچے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »