دنیا سے بے خبر40 سال تک جنگل میں زندگی گزارنے والا خاندان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسری جنگ عظیم کے موقع پر جان بچانے کیلئے دنیا سے کنارا کشی اختیار کرنے والے خاندان نے 33 سال سائیبیریا کے گھنے جنگل میں گزار دیے۔

ایک سنسان اور غیر آباد علاقے میں جنگلی جانوروں کے درمیان رہنے والا یہ خاندان بغیر خوراک کے کیسے زندہ رہا؟ جبکہ اس دوران اس کا بیرونی دنیا سے کسی قسم کا کوئی رابطہ یا تعلق بھی نہیں تھا۔سائبیریا کا تائیگا جنگل کرہ ارض کے بڑے سبزہ زاروں میں سے ایک ہے، ہزاروں میل پر محیط گھنا یہ جنگل پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے، جہاں ستمبر سے مئی تک موسم سرما کی برفباری جاری رہتی ہے، ان جنگلوں میں عام طور پر خوخوار ریچھ اور بھیڑیے ہوتے...

ماہر ارضیات گیلینا پسمی نسکایا نے بتایا کہ جب وہ وہاں رہنے والے اس شخص سے ملی تو وہ بہت خوفزدہ نظر آرہا تھا تو میں نے اسے سلام کیا اور کہا کہ ہم آپ ہی سے ملنے آئے ہیں!بوڑھے نے پہلے تو کوئی جواب نہیں دیا لیکن آخر کار ہم نے ایک نرم اور مدھم سی آواز سنی کہ اچھا چونکہ تم نے اتنا لمبا سفر کیا ہے اس لیے تم اندر آسکتے ہو۔

اس نے بتایا کہ سال1936میں ایک دن ایک کمیونسٹ پارٹی کے لوگوں نے کارپ کے بھائی کو اس وقت گولی مار دی جب وہ دونوں ایک ساتھ کھیتوں میں کام کر رہے تھے، اس بات سے خوفزدہ ہوکر کارپ نے اپنے خاندان کو جمع کیا اور جنگل کی جانب بھاگ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زہرہ 30 سے زیادہ ممالک میں ’حلال چھٹیاں‘ گزار چکی ہیں مگر یہ حلال چھٹیاں ہیں کیا؟مسلمانوں کے لیے چھٹیاں گزارنے کے لیے بہترین مقامات کون سے ہیں اور کن چیزوں سے ہوٹلز حلال چھٹیاں گزارنے کے معیار پر پورا اترتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ: روزگار کی تلاش میں پاکستانی اور بھارتی باشندے ایک پیج پربرطانیہ میں ملازمتوں کی تلاش کرنے والوں میں پاکستانی اور بھارتی باشندے سرفہرست ہیں، جہاں سے سب سے زیادہ ملازمتیں تلاش کی گئی ہیں۔برطانیہ میں گزشتہ ایک سال کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے : نگران وزیراعظمکراچی میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے معروف کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بے روزگاری، مہنگائی اورخوراک کی کمی کا سامنا ہے ، معاشی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن کو وطن پہنچتے ہی گرفتاربینکاک (ڈیلی پاکستان آن لائن)تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن کو وطن پہنچتے ہی گرفتارکرلیا گیا۔خود ساختہ جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے تھائی لینڈ کے سابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا چندریان 3 کامیابی سے چاند پر اتر گیاروس، امریکا اور چین کے بعد بھارت چاند پر اترنے والا چوتھا اور چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سمیعہ ممتاز: ’کوشش ہے فاطمہ جناح کی زندگی کی وہ باتیں بتائیں جو لوگوں کو نہیں پتا‘فاطمہ جناح کی زندگی پر مبنی ویب سیریز کے آخری سیزن میں اداکارہ سمیعہ ممتاز فاطمہ جناح کی پاکستان میں گزری زندگی پر مبنی کردار نبھا رہی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »