ورلڈکپ: پاکستان کے وارم اپ میچز کس سے ہوں گے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

بھارت میں اس سال ہونے والے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے باضابطہ وارم اپ میچز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

10 ٹیمیں 5 اکتوبر سے ورلڈ کپ شروع ہونے والے ہفتے کے دوران دو باضابطہ 50 اوور کے میچ کھیلیں گی جو کہ بھارت کے تین مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے۔ یہ میچز جمعہ 29 ستمبر اور منگل 3 اکتوبر کے درمیان گوہاٹی، حیدرآباد اور ترواننت پورم میں ہوں گے اور ٹیموں کو ان حالات سے ہم آہنگ ہونے کا بہترین موقع فراہم کریں گے جن کا انہیں ورلڈ کپ کے دوران سامنا ہونے کی توقع ہے۔

وارم اپ میچز کے پہلے دن بنگلہ دیش کا مقابلہ سری لنکا سے گوہاٹی میں ہوگا، جنوبی افریقہ افغانستان سے تھرواننت پورم میں اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ حیدرآباد میں پاکستان سے ہوگا۔ پاکستان کا دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسٹریلیا سے شیڈول ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ: پاکستان کے وارم اپ میچز کس سے ہوں گے؟مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مجرم جیل جاتے ہیں لیکن کچھ نہیں ہوتا، ماہرہ خانقانون بنانے والوں کے گھر زیادتی کے واقعات ہوں تو کس سے بات کریں، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کب ہوگا؟ طلبا کیلئے اہم خبر آگئیاسلام آباد : وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا، نگران وزیرتعلیم مہمان خصوصی ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کب ہوگا؟ طلبا کیلئے اہم خبر آگئیاسلام آباد : وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا، نگران وزیرتعلیم مہمان خصوصی ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفد کو یقین دلایا کہ تمام مسائل کے جلد از جلد حل کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گانگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات ملاقات میں وفد نے نگران وزیراعظم کو سندھ بلخصوص کراچی کے دیرینہ مسائل کے حوالے سے آگاہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفد کو یقین دلایا کہ تمام مسائل کے جلد از جلد حل کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گانگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات ملاقات میں وفد نے نگران وزیراعظم کو سندھ بلخصوص کراچی کے دیرینہ مسائل کے حوالے سے آگاہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »