پیوٹن کے باغی کا طیارہ تباہ، ویگنر سربراہ سمیت 10 ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

یوکرین جنگ میں چند ماہ قبل پیوٹن کے خلاف بغاوت کرنے والے روسی نجی ملیشیا کے سربراہ یوگینی پریگوزین کا طیارہ تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ویگنر چیف سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویگنر چیف کا طیارہ ماسکو کے شمال میں گرکر تباہ ہوگیا جس میں پریگوزین سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے، تباہ ہونے والے نجی طیارے میں 3 کریو ممبران بھی سوار تھے. روسی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں ویگنرگروپ کےسربراہ بھی سوارتھے۔واضح رہے کہ اس سے قبل کریملن نے تصدیق کی تھی کہ صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو میں ویگنر کے باس یوگینی پریگوزن سے مسلح بغاوت ختم کرنے کے بعد ملاقات کی تھی۔

کریملن کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے 29 جون کو ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوزین سے ملاقات کی جو کہ مسلح بغاوت کے پانچ دن بعد ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیوٹن کے باغی کا طیارہ تباہ، ویگنر سربراہ سمیت 10 ہلاکمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس میں جہاز گر کر تباہ، باغی گروپ کے سربراہ پریگوزن سمیت 10 افراد ہلاکجہاز میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے، یوگینی پریگوزن بھی اسی جہاز میں موجود تھے، روسی میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روسی ملیشیا ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوزین طیارہ حادثے میں ہلاکمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوگینی پریگوژن: ولادیمیر پوتن کے خلاف ناکام ’بغاوت‘ کرنے والے نجی ملیشیا کے سربراہ کا طیارہ گر کر تباہروس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک میں ایک چھوٹے طیارے کے حادثے میں اس پر سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور روس کے مسلح گروہ ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن بھی طیارے کے مسافروں میں شامل تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا ایک اور کروز میزائل کا تجربہشمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ؛ 7 نوزائیدہ بچوں کو قتل کرنیوالی سیریل کلر نرس کو عمر قید33 سالہ نرس نے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں 7 شیر خوار بچوں کو ہلاک اور 10 کو مارنے کی کوشش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »