روس میں جہاز گر کر تباہ، باغی گروپ کے سربراہ پریگوزن سمیت 10 افراد ہلاک

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہاز میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے، یوگینی پریگوزن بھی اسی جہاز میں موجود تھے، روسی میڈیا

روس کے دارالحکومت کے شمال مغربی علاقے میں باغی گروپ ویگنز کا نجی جہاز گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں سربراہ یوگینی پریگوزن سمیت تمام 10 مسافر ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے شمال مغربی علاقے میں بزنس طیارہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہوا جس میں سوار تمام دس افراد مارے گئے۔ روس کی حکومت نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جہاز میں ویگنر گروپ کے سربراہ بھی سوار تھے جو حادثے میں ہلاک ہوئے جبکہ کوئی بھی مسافر بچ نہیں سکا۔ BREAKING: Russian government confirms at least 10 dead after Wagner Group plane crashes northwest of Moscow

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا، ساؤتھ کیرولینا میں طیارہ گر کر تباہ ہونے کی ویڈیو سامنے آگئیمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا، ساؤتھ کیرولینا میں طیارہ گر کر تباہ ہونے کی ویڈیو سامنے آگئیمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا ایک اور کروز میزائل کا تجربہشمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ؛ 7 نوزائیدہ بچوں کو قتل کرنیوالی سیریل کلر نرس کو عمر قید33 سالہ نرس نے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں 7 شیر خوار بچوں کو ہلاک اور 10 کو مارنے کی کوشش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈولی میں پھنسے چھ بچوں سمیت آٹھ افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاریپاکستان میں صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع آلائی میں ایک کھائی پر مقامی افراد کی آمد و رفت کے لیے نصب دیسی ساختہ کیبل کار میں پھنسے چھ بچوں سمیت آٹھ افراد کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں تاہم ابھی تک کوئی کامیابی نہیں مل سکی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں 10 سالہ سارہ کا قتل: پاکستان میں بچی کے والد کے 2 بھائی گرفتارجہلم : برطانیہ میں 10 سالہ سارا کے قتل کیس میں جہلم پولیس نے بچی کے باپ ملک عرفان کے 2 بھائیوں کو حراست میں لے لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »