آلائی میں لٹکتی کیبل کار کی ڈرون فوٹیج

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی بی سی نے آلائی میں ہونے والے کیبل کار حادثے کی ڈرون فوٹیج حاصل کی ہے جس میں وہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے جب آٹھ افراد اس لٹکتی ہوئی کیبل کار میں پھنسے تھے

آلائی میں لٹکتی ہوئی کیبل کار کی ریسکیو سے پہلے کی ڈرون فوٹیجبی بی سی نے آلائی میں ہونے والے کیبل کار حادثے کی ڈرون فوٹیج حاصل کی ہے جس میں وہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے جب آٹھ افراد اس لٹکتی ہوئی کیبل کار میں پھنسے ہوئے تھے۔.

آلائی میں لٹکتی ہوئی کیبل کار کی ریسکیو سے پہلے کی ڈرون فوٹیجبی بی سی نے آلائی میں ہونے والے کیبل کار حادثے کی ڈرون فوٹیج حاصل کی ہے جس میں وہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے جب آٹھ افراد اس لٹکتی ہوئی کیبل کار میں پھنسے ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ لمحہ جب کیبل کار میں پھنسے پہلے بچے کو ریسکیو کیا گیایہ اس لمحے کی ویڈیو ہے جب صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع آلائی میں کیبل کار میں کئی گھنٹے سے پھنسے بچوں میں سے ایک کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے ریسکیو کیا گیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وہ لمحہ جب آلائی ریسکیو آپریشن ’اللہ اکبر‘ کی صداؤں میں مکمل ہواپاکستان میں صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع آلائی میں ایک ڈولی یعنی دیسی ساختہ کیبل کار میں زمین سے نو سو فٹ کی بلندی پر لگ بھگ 15 گھنٹے سے پھنسے تمام آٹھ افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈولی میں پھنسے چھ بچوں سمیت آٹھ افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاریپاکستان میں صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع آلائی میں ایک کھائی پر مقامی افراد کی آمد و رفت کے لیے نصب دیسی ساختہ کیبل کار میں پھنسے چھ بچوں سمیت آٹھ افراد کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں تاہم ابھی تک کوئی کامیابی نہیں مل سکی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: کیبل کار میں پھنسے چھ بچوں سمیت آٹھ افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاریپاکستان میں صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع آلائی میں ایک کھائی پر مقامی افراد کی آمد و رفت کے لیے نصب دیسی ساختہ کیبل کار میں پھنسے چھ بچوں سمیت آٹھ افراد کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں تاہم ابھی تک کوئی کامیابی نہیں مل سکی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں اغوا برائے تاوان کا ڈراپ سین ، مغوی خود ہی اغوا کار نکلالاہور : کاہنہ میں مغوی خود ہی اغوا کار نکلا، پولیس نے ملزم اللہ دتہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا، ملزم نے تین لاکھ تاوان کی ڈیمانڈ کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »