یوگینی پریگوژن: ولادیمیر پوتن کے خلاف ناکام ’بغاوت‘ کرنے والے نجی ملیشیا کے سربراہ کا طیارہ گر کر تباہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک میں ایک چھوٹے طیارے کے حادثے میں اس پر سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور روس کے مسلح گروہ ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن بھی طیارے کے مسافروں میں شامل تھے۔

یوگینی پریگوزن کا تعلق ولادیمیر پوتن کے آبائی شہر سینٹ پیٹرزبرگ سے ہے۔ سنہ 1979 میں انھیں پہلی بار کسی جرم کے لیے سزا سنائی گئی۔ اس وقت ان کی عمر صرف 18 سال تھی اور انھیں چوری کے الزام میں ڈھائی سال کی سزا سنائی گئی۔

یہیں سے انھوں نے سینٹ پیٹرزبرگ اور پھر روس کی اعلیٰ اور طاقتور شخصیات کے ساتھ میل جول بڑھانا شروع کیا۔ پریگوزِن کا ایک ریستوراں، جسے نیو آئی لینڈ کہا جاتا ہے، ایک کشتی تھی جو دریائے نیوا میں ایک کنارے سے دوسرے کنارے پر چلتی تھی۔ یوشیرو موری نے اپریل 2000 میں ولادیمیر پوتن کی حکومت کے بالکل شروع میں سینٹ پیٹرزبرگ کا دورہ کیا تھا۔پوتن نے پریگوزِن پر اتنا بھروسہ کرنا شروع کر دیا تھا کہ سنہ 2003 میں نیو آئی لینڈ پر انھوں نے اپنی سالگرہ منائی۔

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کرائے کے اس گروہ نے بربریت کے لیے خوفناک شہرت حاصل کی۔ ویگنر کے ارکان پر الزام ہے کہ انھوں نے نہ 2017 میں ایک شامی قیدی کو ہتھوڑے سے تشدد کا نشانہ بنایا، اس کا سر قلم کیا اور پھر اس کے جسم کو آگ لگا دی۔2022 میں ویگنر پر ایک بار پھر ایک شخص کو اس شبہ میں ہتھوڑے سے قتل کرنے کا الزام لگایا گیا کہ اس نے یوکرین میں گروپ کو ’دھوکہ دیا‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی ملیشیا ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوزین طیارہ حادثے میں ہلاکمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس میں جہاز گر کر تباہ، باغی گروپ کے سربراہ پریگوزن سمیت 10 افراد ہلاکجہاز میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے، یوگینی پریگوزن بھی اسی جہاز میں موجود تھے، روسی میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیوٹن کے باغی کا طیارہ تباہ، ویگنر سربراہ سمیت 10 ہلاکمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا، ساؤتھ کیرولینا میں طیارہ گر کر تباہ ہونے کی ویڈیو سامنے آگئیمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا، ساؤتھ کیرولینا میں طیارہ گر کر تباہ ہونے کی ویڈیو سامنے آگئیمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا ایک اور کروز میزائل کا تجربہشمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »