بھارت کا چندریان 3 کامیابی سے چاند پر اتر گیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس، امریکا اور چین کے بعد بھارت چاند پر اترنے والا چوتھا اور چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا

چندریان 3 کے چاند پر اترنے سے روس، امریکا اور چین کے بعد بھارت چاند پر اترنے والا چوتھا ملک بن گیا۔

چاند پر لینڈنگ کے مناظر کو دیکھنے اور ادارے کی حوصلہ افزائی کے لیے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ سب نے تالیاں بجا کر جشن منایا اور خلائی ادارے ’’اسرو‘‘ کی ٹیم کو مبارک باد دی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت جنوبی افریقا میں جاری برکس سربراہی اجلاس میں شریک ہیں لیکن وہ آن لائن تقریب میں شامل ہوئے اور خلائی مشن کے چاند پر اترنے کے مناظر دیکھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی مشن چندریان تھری نے چاند کی سطح پر اتر کر تاریخ رقم کردیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چندریان 3: وہ 15 منٹ جو انڈیا کے چاند کے قطب جنوبی تک پہنچنے کے مشن کی کامیابی یا ناکامی کا فیصلہ کریں گےانڈیا کا چاند پر روانہ ہونے والا مشن چندریان-3 تاریخ رقم کرنے سے صرف چند گھنٹے کے فاصلے پر ہے۔ شیڈول کے مطابق 23 اگست کو شام 5 بجے کے بعد اسرو چندریان-3 کے لینڈر ماڈیول کو چاند کے جنوبی قطب کی سطح پر اتارنے کی کوشش کرے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو دھمکی دے دیسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے امریکی مصنوعات پر عائد کیے گئے ٹیرف پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دھمکی دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو دھمکی دے دیسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے امریکی مصنوعات پر عائد کیے گئے ٹیرف پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دھمکی دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مشن چندریان 3 آج شام چاند پر اترے گاکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مشن چندریان 3 آج شام چاند پر اترے گاکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »