چیئرمین پی ٹی آئی سےتفصیلی ملاقات ہوئیوہ کافی مطمئن ہیں: بابر اعوان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفصیلی ملاقات کی کہانی بیان کر دی۔  تفصیلات کے مطابق بابر اعوان نے کہا ہے کہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفصیلی ملاقات کی کہانی بیان کر دی۔

تفصیلات کے مطابق بابر اعوان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سےتفصیلی ملاقات ہوئی. وہ کافی مطمئن ہیں. چیئر مین پی ٹی آئی کے کہنے پر درخواست تیار کی جس پر ان کے دستخط ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کا حق ہے کہ جہاں ان کی ضمانتیں لگی ہوئی ہیں وہاں ان کو پیش کیا جائے. توشہ خانہ پر سپریم کورٹ نے آج کہا ہے چاہے ملزم کوئی بھی ہو اپیل اس کا حق ہے۔

15مہینوں کا مذاق آپ نے بھی دیکھے ہیں میں بھی بھگت رہا ہوں.90روز کے اندر الیکشن پر چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اس پر کام کیا جائے، سہولیات کے حوالہ سے لفظ چیئرمین پی ٹی آئی کے لئے اجنبی ہے۔ڈاکٹر بابر اعوان کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا جو حوصلہ ہے اگر وہ پہلے چٹان تھا وہ اب وہ پہاڑ ہے. سپریم کورٹ نے بھی کہا ہے کہ بادی النظر میں مقدمہ درست نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلیے سرگرم ہیں، نواز شریف-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلیے سرگرم ہیں، نواز شریف-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سے انصاف کے مواقع دیئے گئے؟چیف جسٹس وکیل الیکشن کمیشن پر برہماسلام آباد : توشہ خانہ کیس میں چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے وکیل الیکشن کمیشن کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سے انصاف کے موقع دیئے گئےہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سے انصاف کے مواقع دیئے گئے؟چیف جسٹس وکیل الیکشن کمیشن پر برہماسلام آباد : توشہ خانہ کیس میں چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے وکیل الیکشن کمیشن کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سے انصاف کے موقع دیئے گئےہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقاتسابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔بشریٰ بی بی کی اپنے شوہر سے ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی، ملاقات کے بعد سابق خاتون اول
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوعچیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔عمران خان کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست میں استدعا کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »