امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی فوج کا ایف-18 ہورنٹ طیارہ سان ڈیاگو میں میرین کور ایئر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہوا

امریکی فوج کا ایف-18 ہورنٹ طیارہ سان ڈیاگو میں میرین کور ایئر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

طیارے کے کنٹرول ٹاور سے رابطہ منتقل ہونے پر افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔ ایک ہیلی کاپٹر اور جہاز کو ریسکیو آپریشن کے لیے بھیجا گیا جنھیں طیارے کا ملبہ مل گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوگینی پریگوژن: ولادیمیر پوتن کے خلاف ناکام ’بغاوت‘ کرنے والے نجی ملیشیا کے سربراہ کا طیارہ گر کر تباہروس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک میں ایک چھوٹے طیارے کے حادثے میں اس پر سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور روس کے مسلح گروہ ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن بھی طیارے کے مسافروں میں شامل تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس میں جہاز گر کر تباہ، باغی گروپ کے سربراہ پریگوزن سمیت 10 افراد ہلاکجہاز میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے، یوگینی پریگوزن بھی اسی جہاز میں موجود تھے، روسی میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیوٹن کے باغی کا طیارہ تباہ، ویگنر سربراہ سمیت 10 ہلاکمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن کے باغی کا طیارہ تباہ، ویگنر سربراہ سمیت 10 ہلاکمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی قونصل جنرل کونراڈ ٹریبل کا مزار قائد کا دورہامریکی قونصل جنرل کونراڈ ٹریبل نے مزار قائد کا دورہ کیا ،امریکی قونصل جنرل کے مزار قائد پر دورہ کے موقع پر پاکستان نیوی کے بینڈ نے وفد کا اسقبال کیا، کونراڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات نے فیسوں میں اضافے کے خلاف دھرنا دے دیاکراچی : وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات نے فیسوں میں پچاس فیصد اضافے کے خلاف یونیورسٹی روڈ پر دھرنا دے کر روڈ ٹریفک کے لیے بند کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »