چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کا تبادلہ کردیا گیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمایوں دلاور کو ایڈیشنل سیشن جج سے او ایس ڈی بنا دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت

توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید کی سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کا تبادلہ کردیا گیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ایڈیشنل رجسٹرار نے ہمایوں دلاور کے تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ہمایوں دلاور کو ایڈیشنل سیشن جج کے عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے جبکہ انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا دینے والےجج ہمایوں دلاور کی تنزلیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں، اہلیہ بشریٰ بی بیاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں، اہلیہ بشریٰ بی بیاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ہوگی یا نہیں؟ اہم سماعت آج ہوگیاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »