خواتین گھر بیٹھے آن لائن کیسے کما سکتی ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے معاشرے کی وہ خواتین جو کمانا تو چاہتی ہیں مگر خاندانی اور معاشرتی قدغن کی وجہ سے ان کا گھر سے باہر نکلنا ممکن نہیں ہے

پہلی بات تو یہ ہے کہ پہلے جو کام بڑے بڑے بل بورڈز کے ذریعے یا پھر ٹی وی پر لاکھوں روپے مالیت کی تشہیری مہم چلا کر کیا جاتا تھا اب وہ آپ کے اپنے ہاتھ میں آگیا ہے یعنی موبائل فون کے ذریعے یہ کام بھی آسان ہے۔

اس حوالے سے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں لوگوں کو ملازمت کی تلاش میں مدد کرنے والے ادارے سے وابستہ عہدیدار ارم طارق کا کہنا تھا کہ گھر سے پیسے کمانے کے طریقے تو لاتعداد ہیں لیکن میں آپ کو چند ایسے آسان طریقے بتاؤں گی جو زیادہ مشکل نہیں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت خواتین کے لیے آن لائن اور آن سائیڈ روزگار کے مواقع بہت زیادہ ہیں، ایسی ہزاروں کمپنیز ہیں جن کو ملازمین کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ ہم سے رابطہ کرتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ آج کل سوشل میڈیا کا زمانہ ہے اور خواتین کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے ہنر اور صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئے اس سے بھرپور مستفید ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین گھر بیٹھے آن لائن کیسے کما سکتی ہیں؟ہمارے معاشرے کی وہ خواتین جو کمانا تو چاہتی ہیں مگر خاندانی اور معاشرتی قدغن کی وجہ سے ان کا گھر سے باہر نکلنا ممکن نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر لمبی گردن کے لیے ’باربی بوٹوکس‘ کا رحجانخواتین کی بڑی تعداد طویل گردن کے لیے یہ عمل کر رہی ہیں، جو مضرِ صحت بھی ہوسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاستا، پیزا اور چند دیگر غذائیں دماغی صحت کو نقصان پہنچا سکتی ہیںان غذاؤں میں پایا جانے والا ایک جز دماغ میں سوزش اور کچھ انتہائی کیسز میں دماغ کو نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی مختصر سیریز ’رضیہ‘ کا ٹریلر جاریسیریز میں ماہرہ خان سماجی مسائل، خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور ان کے حقوق کو اُجاگر کرتی نظر آئیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر گھر پر زچگی کی کوشش میں خاتون ہلاک: گھر پر ڈیلیوری کتنی خطرناک ہو سکتی ہے؟انڈیا کی ریاست تامل ناڈو میں ایک خاتون گھر میں بچے کو جنم دینے کے بعد بہت زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے فوت ہوگئی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »