سی ٹی ڈی نے القاعدہ کے 2 اہم کمانڈروں سمیت 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور : سی ٹی ڈی نے پنجاب میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا، جس میں القاعدہ کے 2 اہم کمانڈر شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کیں ،انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ کارروائی لاہور،گوجرانوالہ،راولپنڈی اور ملتان میں کی گئی ، جس میں لاہور سے القاعدہ کے 2 اہم کمانڈرکاشان اورحسن گرفتار کیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں سے بارودی مواد، دستی بم، ڈیٹو نیٹر،موبائل فون،اسلحہ اور نقدی برآمد کرلی ہے اور لیاقت، حسن، کاشان گل کریم، ایوب خان، امیر معاویہ اور رضوان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔

سی ٹی ڈی کے مطابق رواں ہفتے336 کومبنگ آپریشنز کے دوران 135 مشتبہ افراد گرفتار کیے،کومبنگ آپریشنزمیں 16784 افراد سے پوچھ کچھ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن 8 دہشتگردگرفتارکائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہورسے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبر : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں علی مسجد خوکش دھماکے کا سہولت کار ہلاکخیبر: انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کے دوران علی مسجدخوکش دھماکے کے سہولت کار کو ہلاک کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں علی مسجد خوکش دھماکے کا سہولت کار ہلاکخیبر: انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کے دوران علی مسجدخوکش دھماکے کے سہولت کار کو ہلاک کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: پولیس کو چئیرمن پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت مل گئیلاہور : انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو عسکری ٹاور حملہ سمیت 9 مئی کے چھ مقدمات میں چئیرمن پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: پولیس کو چئیرمن پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت مل گئیلاہور : انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو عسکری ٹاور حملہ سمیت 9 مئی کے چھ مقدمات میں چئیرمن پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشتگردگرفتارلاہور دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کا پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن لاہور سے القاعدہ کے دو کمانڈرز سمیت 8 دہشت گرد گرفتار کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »