شاہزیب وینٹی لیٹر پر زندگی اور موت کی کشمکش میں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہزیب وینٹی لیٹر پر زندگی اور موت کی کشمکش میں ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ایک بار پھر پولیس گردی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا، 17 سالہ شاہ زیب نامی نوجوان موٹر سائیکل پر جا رہا تھا، اندھیرے میں پولیس اہل کاروں کو نہ پہچان سکا، تو اہل کاروں نے تعاقب کر کے اس پر گولی چلا دی۔

17 سالہ نوجوان شاہزیب، جس پر پولیس نے ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا، جو اب وینٹی لیٹر پر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے پولیس اہل کار کے فائر سے شاہ زیب شدید زخمی ہو گیا تھا، ان کے بھائی بابر کا کہنا تھا کہ گولی کندھے سے داخل ہو کر پیٹ میں گھسی، جس سے وہ شدید زخمی ہوا، مقامی اسپتال میں وینٹی لیٹر میسر نہ ہونے کے سبب انھیں لاہور کے میو اسپتال منتقل کرنا پڑا۔یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ پولیس اہل کار سڑکوں پر اندھیرے پاکٹس میں کھڑے ہو کر اچانک کیوں سامنے آتے ہیں، عموماً یہ دیکھا گیا ہے کہ پولیس اہل کاروں کی آواز پر موٹر سائیکل سوار انھیں چور سمجھ کر بھاگ جاتے...

زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا نوجوان شاہ زیب کے بھائی بابر نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سے انصاف کی اپیل کی تھی، تاہم ابھی تک ذمہ دار اہل کاروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی، افسوس ناک امر یہ ہے کہ پولیس نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے شاہ زیب کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ بھی درج کیا۔ آر پی او گجرانوالہ نے دعویٰ کیا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، لیکن ابھی تک کوئی کارروائی سامنے نہیں آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد پولیس کی سیکٹر جی سیون میں کاروائی ،120 لیٹر الکوحل برآمد،ملزم گرفتاراسلام آباد پولیس کی سیکٹر جی سیون میں کاروائی ،120 لیٹر الکوحل برآمد،ملزم گرفتار Islamabad IslamabadPolice Arrested Criminal Alcohol dcislamabad ICT_Police pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کیسز میں اضافے پر ملتان میں ایمرجنسی نافذملتان: کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں ایمرجنسی نافذ کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اب واپسی میرے اختیار میں نہیں، پورا بلوچستان تحریک انصاف میں شامل ہوجائے گا ...کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ حکومت میں واپس جانا اب میرے بس کی بات نہیں۔جمعیت علماءاسلام کے سربراہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں کیپٹن اور سپاہی شہید، دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردوسیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے کمپاؤنڈ کو دہشت گردوں سے کلیئر کرا لیا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں موجود سینکڑوں بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول میں تبدیلیلاہور(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مقیم 748 بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت یہ بھارتی شہری 25 جون سے 3
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 65 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »