پاکستان میں موجود سینکڑوں بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول میں تبدیلی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مقیم 748 بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت یہ بھارتی شہری 25 جون سے 3

مرحلوں میں واہگہ بارڈر کے راستے واپس بھارت جائیں گے۔کوروناوائرس کی وجہ سے پاکستان میں مقیم بھارتی شہریوں کو بھارتی سفارتخانے کی طرف سے 23 جون کو واہگہ بارڈر کے راستے واپسی کے لئے تیار رہنے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں تاہم اب بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔

وزارت داخلہ کی طرف سے پاکستان رینجرز پنجاب کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مقیم 748 بھارتی شہری 3 مرحلوں میں واہگہ بارڈر کے راستے واپس جائیں گے۔ ان بھارتی شہریوں کی فہرست بھی متعلقہ حکام کو فراہم کردی گئی ہے، مراسلے کے مطابق 250 بھارتی شہریوں کا پہلا گروپ 25 جون کو واپس جائے گا، اسی طرح مزید 250 بھارتی شہری 26 اور 248 بھارتی شہریوں کا تیسرا گروپ 27 جون کو واپس لوٹ جائے گا۔بھارتی شہریوں کی واپسی کے لیے 25 سے 27 جون تک واہگہ بارڈرکو خصوصی طورپرکھولاجائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان Pakistan Condemns Unabated Extra Judicial Killings Kashmir PMOIndia IndiaToday ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین نے گلوان وادی میں بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپوں کی تفصیلات جاری کردی - ایکسپریس اردوبھارتی فوجیوں نے چینی فوجیوں پر حملہ کیا جو بات چیت کے لیے گئے تھے جس سے جھڑپیں ہوئیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین نے گلوان وادی میں بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپوں کی تفصیلات جاری کردیں - ایکسپریس اردوبھارتی فوجیوں نے چینی فوجیوں پر حملہ کیا جو بات چیت کے لیے گئے تھے جس سے جھڑپیں ہوئیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی علامت ظاہر ہونے پر ہسپتالوں میں آنے کی بجائے اپنے آپ کو گھروں میں ...لاہور(لیاقت کھرل) کورونا کے پھیلاؤ میں مزید سنگینی آنا شروع ہو گئی ہے جس پرکورونا کے مریضوں کی تعداد میں 200 فیصد تک اضافہ ہو کر رہ گیا ہے اور ہسپتالوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہذرائع کے مطابق جنوب مشرقی لندن کی کاؤنٹی برک شائر کے علاقے ریڈنگ کے ایک پارک میں چاقو کے ذریعے کیے جانے والے حملوں میں کم ازکم تین افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے اور چند دیگر زخمی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »