مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان Pakistan Condemns Unabated Extra Judicial Killings Kashmir PMOIndia IndiaToday ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کی ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ گزشتہ پانچ ماہ میں جعلی مقابلوں میں 110 معصوم کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ دو روز میں پلوامہ ور شوپیاں میں 8 کشمیری شہید کر دئیے گئے۔ بی جے پی حکومت کشمیریوں کے قتل کی براہ راست زمہ دار ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ماورائے عدالت قتل عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ عالمی برادری کشمیریوں کے شہادتوں کا نوٹس لے۔ ایسے جرائم میں ملوث افراد کو کٹہرے میں لایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کے ماورائےعدالت قتل عام کی شدید مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کے ماورائےعدالت قتل عام کی شدید مذمت ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمتشہبازشریف کی گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت Karachi GhotkiBlast ShahbazSharif Terrorism Pakistan SindhRangers Condemns pid_gov Bilalak80 pmln_org president_pmln OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کی مسجد میں گھس کر فائرنگ، دو دن میں 8 نوجوان شہیدسرینگر (آئی این پی ) مقبوضہ وادی میں کشمیری نوجوان مسلسل ریاستی جبر و تشدد اور مظالم کا نشانہ بن رہے ہیں،دو دن میں امام مسجد سمیت 8 نوجوان شہید کر دیئے گئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے پر زورشہباز شریف نےکہا کہ سرکاری ملازمین مہنگائی اور روپے کی بے قدری سے پس کر رہ گئے ہیں، ان کی مشکلات کا احساس کیاجائے، پینشنرز، معاشرے کےکمزور اور نادار طبقات کا بجٹ میں خصوصی خیال رکھاجائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمتترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی درندہ صفت افواج نے 5 ماہ میں 110 کشمیری نوجوانوں کو قتل کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »