مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کی مسجد میں گھس کر فائرنگ، دو دن میں 8 نوجوان شہید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر (آئی این پی ) مقبوضہ وادی میں کشمیری نوجوان مسلسل ریاستی جبر و تشدد اور مظالم کا نشانہ بن رہے ہیں،دو دن میں امام مسجد سمیت 8 نوجوان شہید کر دیئے گئے۔

بھارت کی ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کشمیریوں نے بھرپور احتجاج کیا۔ مقبوضہ وادی میں بھارت کا ظلم تمام حدیں پار کر گیا، کئی اضلاع میں غاصب فوج نے سرچ ا?پریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو نشانہ بنایا۔

ضلع شوپیاں میں 5 اور پامپور میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا۔ پامپور کے علاقے میں بھارتی فوج مسجد میں داخل ہو گئی اور دو نوجوانوں کو مسجد ہی میں شہید کر دیا۔ بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں نے شدید احتجاج کیا۔ بھارتی فوج نے مظاہرین پر ا?نسو گیس کے شیل پھینکے اور پیلٹ گن کے کارتوس چلائے جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، غاصب فوج نے ضلع اننت ناگ اسلام آباد، کلگام، کپواڑہ، بارہ مولا اور بانڈی پورہ میں بھی سرچ آپریشن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وادی میں قابض بھارتی فوج کی بربریت، ایک اور کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی تاحال برقرار ہے، وادی میں قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IOK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے منافی ہیں: دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بطور غیر مستقل رکن انتخاب پر سوالات جنم لیتے ہیں کیونکہ مقبوضہ کشمیر اور اپنے ملک میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد اوراصولوں کے صریحاً منافی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے منافی ہیں: دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بطور غیر مستقل رکن انتخاب پر سوالات جنم لیتے ہیں کیونکہ مقبوضہ کشمیر اور اپنے ملک میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد اوراصولوں کے صریحاً منافی ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے منافی ہیں: دفتر خارجہمقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے منافی ہیں: دفتر خارجہ ForeignOfficePk SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین میں کورونا پھرسےزورپکڑنے لگا،چند روز میں کتنے کیسز سامنے آگئے؟جانیےbبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں کورونا وائرس پھر سے زور پکڑنے لگا، چوبیس گھنٹوں کے دوران چوالیس نئے کیسز رپورٹ ہوگئے جس کے بعد دارالحکومت بیجنگ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی سربراہی میں جی ایچ کیو میں کورکمانڈرز کانفرنس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »