پاکستان کی کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang

ترجمان نے مزید کہا کہ بھارتی فورسز نے کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں اور جھوٹے سرچ آپریشنز میں قتل کیا۔پاکستان نے ان معصوم کشمیری نوجوانوں کے قتل کی ذمے داری حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر عائد کی ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کے ماورائے عدالت قتل کے سلسلے کا نوٹس لے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کے ماورائےعدالت قتل عام کی شدید مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کے ماورائےعدالت قتل عام کی شدید مذمت ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمتشہبازشریف کی گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت Karachi GhotkiBlast ShahbazSharif Terrorism Pakistan SindhRangers Condemns pid_gov Bilalak80 pmln_org president_pmln OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی Sheikha Hend Bint Faisal Al Qasimi نے بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت کی ہے اور بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں سے یکجہتی اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سادہ مزاج بیٹے کی شادی کی خواہش باپ نے کیسے پوری کی؟والد کی انوکھی خواہش، بیٹے نے لکڑی کے مجسمے سے شادی کرلی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 10 کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور کشمیری نوجوانوں کو چن چن کر شہید کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »