وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں کیپٹن اور سپاہی شہید، دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں کیپٹن اور سپاہی شہید، دہشتگرد ہلاک -

شمالی وجنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے پردہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں کیپٹن اور سپاہی شہید جب کہ ایک دہشت گرد بھی ہلاک ہوگیا۔

شمالی وجنوبی وزیرستان کی حدود کے قریب سکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشت گردی کی جانب سے فائرنگ کی گئی، سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن صبیح اورسپاہی نوید نے جام شہادت نوش کیا جب کہ دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے کے دوران 2سپاہی زخمی بھی ہوئے۔ بعد ازاں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے کمپاؤنڈ کو دہشتگردوں سے کلیئر کرا لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان ، سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں طالبان کے فرضی ضلعی سربراہ سمیت 20عسکریت پسند ہلاککابل( شِنہوا)افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں طالبان کے فرضی ضلعی سربراہ سمیت 20عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔افغانستان کی قومی دفاعی اور سکیورٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرستان میں دہشتگردوں‌ کی فائرنگ، ایک کیپٹن اور جوان شہید، حملہ آور ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک دن میں کورونا کے ڈیڑھ لاکھ کیسز،دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخلجنیوا(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) عالمی ادارہ صحت  نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے ہونے والے اضافے نے دنیا کو ایک خطرناک مرحلے میں داخل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بے روز گار نوجوانوں کیلئے خوشخبری، پولیس میں ہزاروں نوکریوں کا پلان حتمی شکل میں داخللاہور(خبر نگار) وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر پنجاب پولیس میں 10 ہزار سے زائد امیدواروں کو بھرتی کرنے کے پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، اس میں لاہور سمیت پنجاب کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریض کو آکسیجن نہ ملنے پر لاہور اسپتال میں انتظامیہ اور لواحقین میں شدید لڑائیمریض کو آکسیجن نہ ملنے پر لاہور اسپتال میں انتظامیہ اور لواحقین میں شدید لڑائی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا، دنیا بھر میں ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ نئے کیسز
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »