اسلام آباد پولیس کی سیکٹر جی سیون میں کاروائی ،120 لیٹر الکوحل برآمد،ملزم گرفتار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد پولیس کی سیکٹر جی سیون میں کاروائی ،120 لیٹر الکوحل برآمد،ملزم گرفتار Islamabad IslamabadPolice Arrested Criminal Alcohol dcislamabad ICT_Police pid_gov

برآمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق اسلام آباد تھا نہ آبپارہ پولیس نے ایس پی سٹی عمر خان کی ہدایات پرڈی ایس پی اقبال خان کی سربراہی میں ایس ایچ او شوکت عباسی نے ٹیم تشکیل دیتے ہوئے۔نصر اللہ اے ایس آئی۔ہمراہ ٹیم نے سیکٹر جی سیون میں مخبر کی اطلاع پر ایک گھر پر چھاپہ مار کر موقع سے ملزم عاصم ولد یونس مسیح کو گرفتار کر کے30لیٹروالے 4الکول کین 200 خالی بوتلیں۔ڈھکن۔سٹیکر۔ٹو ٹل 120لیٹر

الکول بر آمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان دیسی شراب تیار کر کے مری بروری کمپنی کے سٹیکر لگا کر فروخت کرتے تھے۔اورموقع سے فرار ہونے والے ملزمان شراب فروش۔شاید انور۔شام انور عرف منا کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارے جارہے ہیں اس حوالے سے ایس ایچ او تھانہ آبپارہ شوکت عباسی کا کہنا تھاکہ نا جائزفروشوں کے گرد گھیرا تنگ کر رکھا ہے مزید روٹین کے مطابق کاروائیاں جاری رہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی Sheikha Hend Bint Faisal Al Qasimi نے بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت کی ہے اور بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں سے یکجہتی اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سادہ مزاج بیٹے کی شادی کی خواہش باپ نے کیسے پوری کی؟والد کی انوکھی خواہش، بیٹے نے لکڑی کے مجسمے سے شادی کرلی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سُکی کناری پن بجلی منصوبے پر کام کی رفتار کی تعریفوزیراعظم کی سُکی کناری پن بجلی منصوبے پر کام کی رفتار کی تعریف PMImrankhan HydropowerProject Work Coronavirus Crisis SukiKinari RiverKunhar KPK pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر نوجوان کی خود کشی - ایکسپریس اردو20 سالہ جونٹی جوزف کو اس کے والد نے پب جی کھیلنے سے منع کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واشنگٹن کی پولیس اپنا کام نہیں کر رہی، موجودہ صورت حال باعث شرم ہے: ٹرمپواشنگٹن کی پولیس اپنا کام نہیں کر رہی، موجودہ صورت حال باعث شرم ہے: ٹرمپ DonaldTrump Washington Police NotDoingJobWell Shameful Statues StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار عالمگیر کے انتقال کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردوبشریٰ انصاری نے خدا کا شکر اداکیا کہ عالمگیر زندہ اور بالکل ٹھیک ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »