پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر نوجوان کی خود کشی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی۔۔۔۔ مزید پڑھئے :

صدر بازار کے علاقے میں 20 سالہ نوجوان نے والد کے پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

لاہور کے علاقے کرسچین محلہ کے رہائشی 20 سالہ جونٹی جوزف کا ہروقت پب جی کھیلنے پر والد سے جھگڑا ہوا تھا، والد کے ڈانٹنے پر جوزف اپنے کمرے میں چلا گیا اور صبح اس کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔ جونٹی جوزف ایف سی کالج میں انٹر کا طالب علم تھا اور اسے پب جی کھیلنے کا جنون کی حد تک شوق تھا۔ اس کے قریب ہی ہیئر ڈریسر کی دکان بھی تھی جہاں وہ کام کرکے گھر کا مالی طور پر ہاتھ بٹاتا تھا تاہم دکان سے واپسی کے بعد رات گئے تک موبائل پر گیم کھیلتا رہتا تھا۔

واضح رہے کہ پب جی نوجوانوں اور بچوں میں تیزی سے مقبول ہونے والا گیم ہے جسے جنون کی حد تک کھیلا جاتا ہے۔ ماہرین نفسیات نے بھی اس گیم کے مضر اثرات سے آگاہ کیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں پب جی پر پابندی کی درخواست بھی دائر کی گئی ہے جس پر عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کو پب جی پر پابندی سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بےبے جی !کورونا کی وبا کا شکار رہا، اب ٹیسٹ منفی آ چکا ہے مگر ابھی تک قرنطینہ میں ہوں۔ تنہائی کے ان دنوں میں کتاب، ٹی وی اور سوچیں میری ساتھی رہیں۔ پرانی یادیں بھی... کالم پڑھئے: (suhailswarraich) تحریر: سہیل وڑائچ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی حکام کا ایئرپورٹ پر مسافروں کا کرونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہمانچسٹر : برطانوی حکام نے ایئرپورٹ پر مسافروں کے کرونا ٹیسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کرلی، جس کی فیس 140 پاونڈ تک ہوگی جو مسافروں کو خود ادا کرنی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے نوجوان کی کھوپڑی سے کیل نکال لی گئی -بیجنگ: چین میں ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کر کے معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے نوجوان کے دماغ میں موجود کیل نکال لی۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق چین کا بچیس سالہ نوجوان تعمیراتی شعبے سے وابستہ ہے اور وہ عمارتوں کی تعمیرات کے مختلف پروجیکٹس کرتا ہے۔ رواں برس اکتوبر میں جب …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس دہندگان کی چھوٹی سے چھوٹی معلومات جاننے کی تجویز مسترد - ایکسپریس اردوبجٹ دستاویزات اصل حالت میں بحال کرنے کی ہدایت،مختصر نظرثانی شدہ بجٹ’’نظام کودھوکا‘‘ہے،سینیٹرعائشہ رضا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کی انتہائی کم شرح، سعودی عرب کی رینکنگ میں کتنے درجے بہتری ہوئی؟ریاض : شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے اور مہنگائی کی شرح میں کمی کرنے والے ممالک کی فہرست میں سعودی عرب دوسرے نمبر پر آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کیسز 176617، اموات 3501پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں پاکستان 13 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »