وزیراعظم کی سُکی کناری پن بجلی منصوبے پر کام کی رفتار کی تعریف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی سُکی کناری پن بجلی منصوبے پر کام کی رفتار کی تعریف PMImrankhan HydropowerProject Work Coronavirus Crisis SukiKinari RiverKunhar KPK pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates

وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوامیں دریائے کنہارپرزیرتعمیرسُکی کناری پن بجلی منصوبے پر کام کی رفتارکوسراہاہے۔

وزیراعظم نے فیس بک پرایک پیغام میں کہاکہ کوروناوائرس سے پیدا ہونے والے بحران کے باوجود منصوبے کے پچاس فیصدکام کی تکمیل ایک بڑی کامیابی ہے۔ سوکی کناری پن بجلی منصوبہ دوہزاربائیس تک مکمل کرلیاجائے گا جس سے قومی گرڈمیں آٹھ سوستر میگاواٹ بجلی کااضافہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد علی کی طاقت اور ہمت کی پوری دنیا معترف ہے،وزیراعظممحمد علی کی طاقت اور ہمت کی پوری دنیا معترف ہے،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu MuhammadAli PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد علی کی طاقت اور ہمت کی پوری دنیا معترف ہے،وزیراعظممحمد علی کی طاقت اور ہمت کی پوری دنیا معترف ہے،وزیراعظم pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم کو پیش کی جائے گی -اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق استفسار کیا تھا۔ وفاقی وزیر غلام سرور خان نے وزیراعظم کو …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی Sheikha Hend Bint Faisal Al Qasimi نے بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت کی ہے اور بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں سے یکجہتی اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سادہ مزاج بیٹے کی شادی کی خواہش باپ نے کیسے پوری کی؟والد کی انوکھی خواہش، بیٹے نے لکڑی کے مجسمے سے شادی کرلی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بحران پیدا کرنیوالے مافیاز کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم کی یقین دہانی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »