اب واپسی میرے اختیار میں نہیں، پورا بلوچستان تحریک انصاف میں شامل ہوجائے گا ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اب واپسی میرے اختیار میں نہیں، پورا بلوچستان تحریک انصاف میں شامل ہوجائے گا اگر۔۔۔' حکومتی ٹیم سے مذاکرات کے بعد سردار اختر مینگل نے اعلان کردیا

کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ حکومت میں واپس جانا اب میرے بس کی بات نہیں۔

جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اگر سنجیدہ ہے تو بلوچستان کے مسائل حل کرے، مسائل حل ہوں تو پورا بلوچستان پی ٹی آئی میں شامل ہوجائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن نے ہمیں بلایا اور ہماری باتیں سنیں، حکومت کی طرف سے بھی کوئی آیاتو ضرور بات کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہمارا ہاتھ چھوڑ دیا،اب ہم بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ کیوں بنیں؟اس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا...

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سی پیک میں شامل بلوچستان کے تمام منصوبوں پر عمل کیا جائے اور ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا سے متعلق اسپتالوں میں انتظامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم پر نیب یا احتساب کا دباوَ نہیں ہے، پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ اوربی آرٹی کیس کیوں التوا کا شکار ہے؟احتساب صرف اپوزیشن کیلئے ہے، یہ سیاسی ہتھیار ہے جو اپوزیشن کےخلاف استعمال ہو رہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موجودہ حالات میں بہترین بجٹ پیش کیا، وزیراعلیٰ بلوچستانجام کمال خان نے کہا کہ بجٹ خسارے کو سوئی گیس اور دیگر منصوبوں سے پورا کرنے کی کوشش کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں پولیو وائرس کے نئے کیس کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بلوچستان میں طلبہ مظاہرے: ’جہاں بجلی، پانی نہیں وہاں انٹرنیٹ کہاں سے لائیں‘ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے فیصلے کے تحت جب بلوچستان میں یونیورسٹیوں نے آن لائن کلاسز کا اعلان کیا تو اکثر طلبہ تنظیموں نے اس کے خلاف احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ یا تو انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنائی جائے یا تعلیمی ادارے کھولے جائیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان: تاریخی خسارے کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہیں کیا گیابلوچستان نے آئندہ مالی سال 21-2020 کے لیے 87 ارب 61 کروڑ روپے سے زائد کے خسارے کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ مالی مشکلات کے باعث وفاقی حکومت کی طرح بلوچستان کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اب کوئی انڈین فوجی ہماری تحویل میں نہیں، پوری وادی گلوان ہماری ہے: چینچین کا کہنا ہے کہ اس وقت ان کی تحویل میں کوئی انڈین نہیں ہے۔ اس کے ساتھ چین نے یہ بھی کہا ہے کہ پوری گلوان وادی اس کے دائرہ اختیار میں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں پٹرول کی قلت جاری، عوام اب بھی حصول کے لیے خوارلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں پٹرول کی قلت برقرار ہے، عوام اب بھی پٹرول کے حصول کے لیے خوار ہو رہے ہیں۔ ادھر پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کے اقدامات کا خیر مقدم کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »