نازیبا الفاظ کااستعمال، اسپیکرقومی اسمبلی کا عبدالقادر پٹیل کیخلاف سخت کارروائی کا عندیہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نازیبا الفاظ کااستعمال، اسپیکرقومی اسمبلی کا عبدالقادر پٹیل کیخلاف سخت کارروائی کا عندیہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اجلاس کے دوران کہا کہ بعض ارکان ایسےالفاظ ادا کرتے ہیں جس سے ایوان کی توہین ہوتی ہے ، نکل عبدالقادرپٹیل نےایسےالفاظ ادا کیےجوایوان کےوقارکےمنافی ہیں، قواعدکےتحت ایسےرکن کوایوان سےنکالنےیارکنیت معطل کرنےکااختیارہے، اختیارات کے تحت الزامات اور تضحیک آمیزریمارکس پرکارروائی کرسکتا ہوں۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ ایسے الفاظ کی اجازت نہیں دی جائے گی جن سے ایوان یاارکان کی توہین ہو، کئی ارکان نازیبا الفاظ کااستعمال کرتے ہیں جن سےدیگر کی دل آزاری ہوتی ہے، ایوان کاکسٹوڈین ہوں نامناسب زبان پرسخت کارروائی کروں گا۔ اسد قیصر نے اعلان کیا کہ کل اورپہلے بھی ایوان میں عبدالقادر پٹیل نےغیر پارلیمانی الفاظ استعمال کیے، معاملےکی ویڈیو نکلواؤں گا اور جائزہ لےکر ایکشن لوں گا ، میرا ساتھ دیں میں ہرصورت ایکشن لوں گا۔

اسپیکر کےکارروائی کےعندیے پرنوید قمر نے حکومتی ارکان کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ایوان میں کل جوباتیں کی گئیں اس میں حکومتی رکن بھی شامل تھے، ہم بھی چاہتے ہیں کہ ایوان کی کارروائی بہتر طریقے سے چلے، نلیکن آپ نے صرف ایک ممبر کا نام لیا ہے، اسپیکرکودونوں طرف کودیکھنا ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ بھلے سےحکومتی رکن ہو کسی کوایوان کی توہین کی اجازت نہیں ، کئی دن پارلیمنٹرین نےایسےالفاظ کہے ہیں جن پرشرم محسوس کررہا ہوں ، رول 284 واضح ہےکہ جو الفاظ ٹھیک نہ ہو ں تو ان کونکال دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ ومراعات بڑھانے کا بل سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج -کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ ومراعات بڑھانےکابل چیلنج کردیا گیا ، جس میں کہا گیا موجودہ صورتحال میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ ومراعات کالعدم قراردی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ ومراعات بڑھانے کے بل کیخلاف درخواست دائر کردی گئی، درخواست شہری محموداخترنقوی نے سندھ ہائیکورٹ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باڑہ میں ریسکیو1122 کے دوسرے اسٹیشن کا عملی خدمات کا آغازریسکیو1122 کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ نئے قائم کئے گئے اس اسٹیشن کو مستقبل قریب میں جدید
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترجمانوں کا ٹولہ ڈھٹائی کے ساتھ نا اہلی کا دفاع کررہا ہے: عظمیٰ بخاریترجمانوں کا ٹولہ ڈھٹائی کے ساتھ نا اہلی کا دفاع کررہا ہے: عظمیٰ بخاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا ہمسایہ ممالک کیساتھ پرامن تعلقات کیلئے پاکستان کی خواہش کا اعادہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ نے خطے میں امن واستحکام کیلئے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کیلئے پاکستان کی خواہش کا بھی اعادہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیاز کا چھلکا بغیر آنسوؤں کے صرف 1 سیکنڈ میں اتارنے کا طریقہپیاز کا چھلکا بغیر آنسوؤں کے صرف 1 سیکنڈ میں اتارنے کا طریقہ، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا طالب جوہری کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہاروزیراعظم عمران خان نے معروف عالم ِدین اور ذاکر علامہ طالب جوہری کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »