وزیراعظم کا طالب جوہری کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا طالب جوہری کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang

علامہ طالب جوہری گزشتہ کئی روز سے کراچی کے نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیر علاج تھے، ان کی عمر 81 برس تھی۔

علامہ طالب جوہری کے انتقال پر سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ عوام ایک عظیم عالم دین سے محروم ہوگئے۔علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علامہ طالب جوہری ایک عہد تھا جو مکمل ہوا، وہ حافظ قرآن، مفسرِ قرآن، مصنف اور شاعر تھے۔

وفاقی وزیر علی زیدی نے علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کی اور کہا کہ علامہ طالب جوہری جیسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہاروزیراعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور غمزدہ خاندان سےان کے اہم ترین نقصان پر تعزیت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مفتی نعیم کے انتقال پر سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوسمفتی نعیم کے صاحبزادے مفتی نعمان کا کہنا ہے کہ اسپتال لے جاتے ہوئے والد کا انتقال ہوا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی قیادت کا مفتی نعیم کے انتقال پر اظہار افسوسگورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے مفتی نعیم کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر، وزیراعظم ودیگر کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار تعزیتصدر، وزیراعظم ودیگر کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار تعزیت ARYNewsUrdu AllamaTalibJohri
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشہور عالم دین مفتی نعیم کا انتقال، سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوسمشہور عالم دین مفتی نعیم کا انتقال، سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس Islamabad Political Leadership Extends Heartfelt Condolences MuftiNaeem Death MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینسر کی شناخت کرنے کے لیے نیا اور حساس ترین خون کا ٹیسٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »