پیاز کا چھلکا بغیر آنسوؤں کے صرف 1 سیکنڈ میں اتارنے کا طریقہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیاز کا چھلکا بغیر آنسوؤں کے صرف 1 سیکنڈ میں اتارنے کا طریقہ، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu

پیاز کا چھلکا اتارتے وقت آنسو آنا معمولی بات ہے البتہ جب تعداد میں زیادہ ہو تو یہ چھوٹا سا کام بھی بہت کٹھن ہوجاتا ہے۔

عام طور پر ایک پیاز کا چھلکا اتارنے میں دو سے تین منٹ لگتے ہیں اگر کوئی ماہر باورچی اتارنے یا کاٹنے کھڑا ہو تو وہ اتنے ہی وقت میں پیاز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بھی کردیتا ہے۔ انٹرنیٹ پر ایک شخص نے پیاز کا چھلکا اتارنے کا آسان طریقہ بتا کر بالخصوص خواتین کی بڑی مشکل دور کردی۔ جیمز ریمبو نے ایک سیکنڈ میں بغیر آنسوؤں کے پیاز کا چھلکا اتارنے کے طریقے کی ویڈیو شیئر کی۔ اُن کا یہ طریقہ صارفین کو بہت زیادہ پسند آیا اسی وجہ سے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان نے پیاز کو چھلکے سمیت درمیان سے تھوڑا سا کاٹا اور پھر اس پر زور سے مکا مارا جس کے بعد چھلکا خود ہی علیحدہ ہوا اور انہوں نے آسانی سے اسے اتار دیا۔

اس کام میں جیمز کو صرف ایک سیکنڈ کا وقت لگا۔ انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اب آپ بھی بغیر روئے پیاز کا چھلکا اتار سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی حکام کا ایئرپورٹ پر مسافروں کا کرونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہمانچسٹر : برطانوی حکام نے ایئرپورٹ پر مسافروں کے کرونا ٹیسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کرلی، جس کی فیس 140 پاونڈ تک ہوگی جو مسافروں کو خود ادا کرنی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی حکام کا ایئرپورٹ پر مسافروں کا کرونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہمانچسٹر : برطانوی حکام نے ایئرپورٹ پر مسافروں کے کرونا ٹیسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کرلی، جس کی فیس 140 پاونڈ تک ہوگی جو مسافروں کو خود ادا کرنی ہوگی۔ غیر ملکی خبر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’کروناوائرس کمزور پڑرہا ہے، ویکسین کے بغیر مر جائے گا‘ اطالوی ماہر کا بڑا دعویٰ’کروناوائرس کمزور پڑرہا ہے، ویکسین کے بغیر مر جائے گا‘ اطالوی ماہر کا بڑا دعویٰ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان کا کئی فٹ دور سے بال باسکٹ کرنے کا مظاہرہامریکی شہر نیویارک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نے فل کورٹ ٹرک شاٹ لگایا اور ایک ہی ٹرائی میں بال باسکٹ میں جاگری۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا تقریباََ 430 ارب کا بجٹ پیشکوئٹہ: بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کے لیے تقریباََ 430 ارب کا بجٹ اسمبلی میں پیش
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا تقریباََ 430 ارب کا بجٹ پیشکوئٹہ: بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کے لیے تقریباََ 430 ارب کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا، وزیر خزانہ میرظہور بلیدی نے بجٹ پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »