بلوچستان حکومت کا تقریباََ 430 ارب کا بجٹ پیش

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان حکومت کا تقریباََ 430 ارب کا بجٹ پیش Budget2020 Balochistan CoronaVirusPakistan

بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کے لیے تقریباََ 430 ارب کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا، وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی نے بجٹ پیش کیا اس موقع پر اپوزیشن اراکین نے شورشرابہ اور نعرے بازی کی۔ صوبائی وزیر خزانہ

نے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود صحت سمیت دیگر سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 8 مارچ کو صوبےمیں ایمرجنسی کا اعلان کیاگیا،ضلعی حکومتوں کو راشن تقسیم کے لیے985ملین روپے دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کا مالی سال 2020-21 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گابلوچستان کا مالی سال 2020-21 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پیش کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کا آئندہ مالی سال2020-21 کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بلوچستان کا آئندہ مالی سال2020-21 کا بجٹ آج پیش کیا جائیگابلوچستان کا آئندہ مالی سال2020-21 کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا Read News Balochistan Budget2020
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا تقریباََ 430 ارب کا بجٹ پیشبلوچستان حکومت کا تقریباََ 430 ارب کا بجٹ پیش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا تقریباََ 430 ارب کا بجٹ پیشکوئٹہ: بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کے لیے تقریباََ 430 ارب کا بجٹ اسمبلی میں پیش
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا تقریباََ 430 ارب کا بجٹ پیش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »