ایکٹیمرا انجیکشن بلیک میں فروخت کرنے والے گروہ کا اہم رکن گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایکٹیمرا انجیکشن بلیک میں فروخت کرنے والے گروہ کا اہم رکن گرفتار ARYNewsUrdu COVID19

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسپیشل برانچ راولپنڈی نے ایک کارروائی میں Actemra انجیکشن کی بلیک میں فروخت کرنے والے گروہ کا اہم رکن گرفتار کر لیا، گروہ سے متعلق معلوم ہوا ہے کہ یہ پورے پاکستان میں پھیلا ہوا ہے۔

ڈی ایس پی اسپیشل برانچ طاہر انیس نے بتایا کہ عوامی شکایات کے اندراج کے بعد ٹیکنیکل آلات کی مدد سے گروہ کے رکن کو ٹریس کیا گیا، یہ گروہ Actemra انجیکشن بلیک مارکیٹ میں حکومت کی طرف سے مقرر کردہ قیمت سے 6 سے 8 گنا زیادہ داموں پر بیچ رہا تھا۔خیال رہے کہ منافع خور مافیا جوڑوں کے درد کے ضرورت مند مریضوں اور کرونا کے تشویش ناک مریضوں کی مجبوریوں کا مسلسل فائدہ اٹھا رہا ہے، طبی ماہرین کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آنے کے بعد کہ ٹوسیلو زومیب انجیکشن کرونا کے مریضوں کے لیے مفید ہے، پاکستان میں اس مافیا نے...

بتایا گیا ہے کہ مذکورہ گروہ راولپنڈی، پشاور اور کراچی میں پھیلا ہوا ہے، آج اسپیشل برانچ راولپنڈی کی نشان دہی پر راولپنڈی پولیس اور محکمہ صحت نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پر اس گروہ کے ایک رکن کو پکڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کا پلازمہ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکملاہور:کورونا کے مریضوں کا پلازمہ فروخت کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پلازمہ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قلت اور زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کے خلاف خیبر پختونخوا میں کارروائیاں شروعپیٹرول کی قلت اور زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کے خلاف خیبر پختونخوا میں کارروائیاں شروع Petrol PetrolPrice KhyberPakhtunkhwa PetrolShortage CrackDown PetrolPumps KPKGovt Fine PetrolPriceHike cmkpkmehmoodkha KPGovernment ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب؛ فیملی تقریب میں شرکت کرنے والے کورونا کا شکار -ریاض: سعودی عرب میں ایس او پیز کو نظر انداز کر کے فیملی تقریب میں شریک 20 سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سعودی وزارت صحت نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بے احتیاطی اور لاپرواہی کے باعث 4 خاندان کے 21 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جن میں سے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 5 سال قبل لاپتا ہونے والے شخص کا معمہ حل، بیوی قاتل نکلیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس سے 5 سال قبل لاپتا ہونے والے شخص کا معمہ حل، شوہر کے اغوا کا ڈرامہ رچانے والی قاتل بیوی آشنا سمیت گرفتار، ملزمان نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیل کئے جانے والے علاقوں میں رہائش پذیر ملازمت پیشہ افراد کی بڑی مشکل آسان ہوگئیلاہور : پنجاب حکومت نے کورونا کے باعث سیل کئے جانے والے علاقوں میں رہائش پذیر ملازمت کرنے والے شہریوں کو سہولت فراہم کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، متحدہ کے رکن اسمبلی کے بھائی اور بہنوئی زخمیکراچی غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کے بھائی اور بہنوئی زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »