سیل کئے جانے والے علاقوں میں رہائش پذیر ملازمت پیشہ افراد کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیل کئے جانے والے علاقوں میں رہائش پذیر ملازمت پیشہ افراد کی بڑی مشکل آسان ہوگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

لاہور : پنجاب حکومت نے کورونا کے باعث سیل کئے جانے والے علاقوں میں رہائش پذیر ملازمت کرنے والے شہریوں کو سہولت فراہم کرتے ہوئے کہا رہائشیوں کوملازمتوں سےنہیں نکالاجائے گا اور نہ ہی تنخواہ میں کٹوتی ہوگی۔

نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ سیل ہونے والے علاقوں کے رہائشیوں کو چھٹی کی وجہ سے ان کی ملازمتوں سے نہیں نکالا جائے گا، نجی ادارے ایسے علاقوں میں مقیم اپنے ملازمین کو نہ تو نوکری سے نکالیں گے اور نہ ہی تنخواہ میں کٹوتی کریں گے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کا اطلاق تمام مستقل، عارضی اور یومیہ اجرت کے ملازمین پر یکساں طور پہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’انگلینڈ جانے والے کھلاڑیوں کا ہر 5 سے 7 دن میں کروناٹیسٹ ہوگا‘لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل سلیم نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ سے متعلق اٹھائے گئے بہترین انتظامات سے کرونا رسک کم ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے برطانیہ جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبراسلام آباد :پی آئی اے نے بر طا نیہ جانےوالی پروازوں کے کرایوں میں20فیصد کمی کردی ،ترجمان نے کہا رعایتی ٹکٹوں کی وجہ سے مسافروں کی بڑی تعداد کو فائدہ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان میں سلیپر سیل متحرک کر سکتا ہے، وزیر خارجہ -اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے مختلف علاقوں میں سلیپر سیل متحرک کرسکتا ہے۔ ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیرستان ہو یا ایل او سی پر فائرنگ بھارت کو پاکستان میں امن نہیں بھاتا، بھارت بالکل نہیں چاہتاکہ پاکستان میں امن …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے 7بڑے علاقوں کو مکمل سیل کرنے کی تجویزلاہور کے 7بڑے علاقوں کو مکمل سیل کرنے کی تجویز پڑھیے Daniyalspeaks کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مزید 4 سیکٹرز سیل کرنےکا فیصلہ -اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر مزید 4 سیکٹرز سیل کرنےکا فیصلہ کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں سیکٹرجی سکس2، جی سکس ون، جی ٹین فور اور جی سیون ٹو کو سیل کیا جا رہا ہے۔ غوری ٹاؤن کےساتھ فیز پہلے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے بڑھتے کیسز، مزید 7 بڑے علاقے مکمل سیل کرنے کی تجویزلاہور : پنجاب میں کوروناکے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مزید 7 بڑے علاقے مکمل سیل کرنے کی تجویز سامنے آگئی، محکمہ صحت، محکمہ داخلہ حتمی فیصلہ کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »