شان مسعود نے کارکردگی میں بہتری کا کریڈٹ کسے دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شان مسعود نے کارکردگی میں بہتری کا کریڈٹ کسے دے دیا arynewsurdu

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود کا کہنا ہے کہ ان کی کرکٹ میں نکھار کا سہرا وکٹ کیپر محمد رضوان کو جاتا ہے۔

حال ہی میں انہوں نے ایک اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیا ہے، جس میں انہوں نے اپنی کارکردگی میں بہتری کا کریڈت وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے دوران ملتان سلطانز کے لیے کھیلتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی20 میں میری بیٹنگ پر خاص توجہ دی جس کے باعث مجھ میں نکھار آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کے سابق رہنما بابرغوری کی وطن واپسی پر گرفتاری کا امکانایم کیو ایم لندن رہنما بابرغوری کیخلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغازکر دیا گیا، سکیورٹی اداروں نے صولت مرزا کے بیان کی روشنی میں نئے مقدمات قائم کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں اتوار کے روز تمام مارکیٹیں بند کرنے کا اعلان کر دیالاہور (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز تمام مارکیٹیں بند ہوں گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ بجلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'چار سال کی معصوم بچی رات بھر ماں کی لاش کے ساتھ بیٹھی روتی رہی'’چار سال کی معصوم بچی رات بھر ماں کی لاش کے ساتھ بیٹھی روتی رہی‘ arynewsurdu اے اللہ ھماری بے حسی کو ختم کرنے میں ھماری مدد فرما
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ - ایکسپریس اردواشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا کل تو ڈھونڈورا پیٹ رہے تھے کہ پانچ بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں کمی کی جارہی ہے اور میڈیا منیجمنٹ پر اعلان کر دیا جاتا ہے جب لوگ لینے جاتے ہیں تو قیمتیں اور زیادہ ہوئے ہوتی ہے یہ ہوتی ہے مریم نواز ڈاکٹرائن اور مریم نواز ڈائین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانس میں اداکار انو کپور کا قیمتی سامان چوری ہوگیا - ایکسپریس اردواداکار نے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی تفصیلات بتا دیں مزید پڑھیں: ExpressNews مودی کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ اس نے سامان چوری کیا۔  لندن سے ہوتا تو ہم ذمی داری پی ڈیم پر ڈال دیتے اب ان کا کوٸی رکن ادھر گیا ہو اس کا ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا پاکستانی میڈیا اتنا گھٹیا ہے انڈین کے سامان چوری کا بتا رہا انڈیا میں مسلمانوں کے گھر مسمار ہو گٸے مسلمان قتل ہوۓ ان کا نہیں بتا رہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میراڈونا کے معالجین پر غیرارادی قتل کا مقدمہ، ’عظیم فٹبالر موت سے قبل بے بسی کا شکار تھے‘ - BBC News اردوارجنٹائن کی مقامی عدالت کے جج نے قتل کے مقدمے کا حکم اس وقت دیا جب ایک طبی پینل نے میراڈونا کے علاج کو بے ضابطگی اور نقائص سے بھرپور قرار دیا۔ He looks soo damn handsome in this pic ,, he must hv been ronaldo of his times
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »