یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا

برانڈڈ 75گرام ٹوتھ پیسٹ 20روپے اضافہ کے بعد 97روپے سے بڑھ کر 117روپے کی ہوگئی جبکہ برانڈڈ ٹوتھ برش کی قیمت میں 20روپے تک کا اضافہ ہوا جس کی نئی قیمت 117 سے بڑھ کر 137روپے ہوگئی۔

ٹوائلٹ رول پیپر کی قیمت میں 5روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 69 سے بڑھ کر 74روپے ہوگئی، اسی طرح لگژری سائز ٹشو پیپر کی قیمت میں بھی 25روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ٹشو پیپر کا ڈبہ 173سے بڑھ کر 198روپے کا ہوگیا۔ برتن دھونے والے سپونج کی قیمت میں 66روپے کا اضافہ ہوا، گلاس ونڈو کلینر کی قیمت میں بھی 43روپے کا اضافہ ہوا جس کی قیمت 200روپے سے بڑھ کر 243روپے کی ہوگئی۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر مکس مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ ایک کلو مکس اچار کی قیمت میں 55روپے اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 278سے بڑھ کر 333روپے ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کل تو ڈھونڈورا پیٹ رہے تھے کہ پانچ بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں کمی کی جارہی ہے اور میڈیا منیجمنٹ پر اعلان کر دیا جاتا ہے جب لوگ لینے جاتے ہیں تو قیمتیں اور زیادہ ہوئے ہوتی ہے یہ ہوتی ہے مریم نواز ڈاکٹرائن اور مریم نواز ڈائین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا کے اساتذہ کی عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوششموقع پر موجود پولیس نے مظاہرین کو عمران خان کے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا مزید پڑھیں: Imrankhan BaniGala Protest GeoNews Jhagra Gutter channel geo Aapko Sindh ke ustadzaa nazar nh aate
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کاغذ کی قیمتوں میں 100فیصد اضافہ شعبہ تعلیم میں نئے بحران کا خطرہلاہور(این این آئی)کاغذ کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافے کے بعد تعلیمی شعبے میں نیا بحران پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔بتایاگیا ہے کاغذ کی قیمتوں میں 100 فیصد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ11:49 AM, 21 Jun, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, لندن: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں دوبارہ بڑھنا شروع ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی کساد لفافہ لوگوں کو پہلے نظر نہیں آتا تھا ہم یقین نہی کریں جیسا انہوں نے کیا ویسے ہم بھی نہی مانے گے اب ویسے بھی دنیا کو تیل سے ہاتھ اٹھوانا ہے یہ سب اسی کی تیاریاں ہیں، بڑے میاں جو ارادہ کتے ہیں پھر ساری دنیا کو اس کا تابع ہونا پڑتا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں‘’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں‘ ARYNewsUrdu petrolprice 🖐🖐 Wah. موسم بہت زبردست ہے. اگر معیشت کو خطرہ نہ ہو تو ایک کپ☕ چائے ہو جائے😂🤣🤣😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آشیانہ، رمضان شوگرکیسز میں وزیراعظم کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظورمیں نے کبھی بلاجواز حاضری معافی کی درخواست دائر نہیں کی، میں اس عدالت کے حکم پر فوری پیش ہوتا رہا ہوں، شہباز شریف کا درخواست میں مؤقف Alhamdolillah. Judges, obedient as ever ابھی عوام کی توجہ نیوٹرلز کی طرف ہے جبھی قانون کھلونا بنا ہوا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 53 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »