'پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم نے مل کر قوم کو بےوقوف بنایا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم نے مل کر قوم کو بےوقوف بنایا’ arynewsurdu

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم نے مل کرقوم کو بےوقوف بنایا ہے۔سراج الحق نے کہا کہ جب معاشی استحکام ہو تو ملک ترقی کر سکتا ہے ہماری حکومتیں فیصلوں کیلئےآئی ایم ایف کی جانب دیکھتی ہیں حکومتیں باہرکی ڈکٹیشن لینے پر شرمندگی کے بجائے فخرمحسوس کرتی ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ چیئرمین ایف بی آر کا معیشت کےحوالےسے بیان تشویشناک ہے وقت ہےکہ ہم اسلامی معاشی نظام کو اپنائیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کابچہ بچہ آج مقروض ہے پی ڈی ایم اورپی ٹی آئی کی اقتدارکی لڑائی سے معاشی بحران پیدا ہوا جب کہ پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی، ن لیگ کی آپسی لڑائی سےمعیشت کابھٹہ بیٹھ گیا حکومت غیرسنجیدہ بیانات سےقوم کا مذاق اڑارہی ہے پی ٹی آئی اورپی ڈی ایم نے مل کر قوم کو بےوقوف بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bohat shukriya batanay ka Tum apna kirdaar batao pichhlay 40 saala

تے تسی ایڈے بیوقوف او کہ بن گئے

اس بندے کا انتخابی اتحاد ہوتا ہی ن لیگ کے ساتھ ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Agar aap is qabil hoty to aaj pakistan aik Islamic state hota. Aap na 3 ma na 13 me.

تم نے 70 سال سے کونسا تیر مارا،ہر حکومت میں تم موجود ہوتے ۔۔

yeh chacha aj tak apni topi seedi ni pehan saka tu moulk kasay shi karay ga

Siraj shb agr P.D.M NEcorruption ki ha to mera khyal ha PPP bhi PDM ka hi hisa ha.

یہ ایک اور چوتیا پیدا ہو گیا- اس میں ام کیو ام میں کوئی فرق نہیں

Ya sab kuj kis k kehne par bol rahe ho...

Molna shab Islamic jamat han apki use islamic rehne do.....jhoot pe jhoot na bolo ....sharam karo

استغفراللّٰہ اپ کا الٰٓلہ ہی حافظ ھے you cannot be trusted no matter what from now on wards

جناب محترم کا آج یہ حال مولانا کی محبت کی وجہ سے ھے 2013 کے پی گورنمنٹ کاحصہ تھے وزیر خزانہ وزیر بلدیات اور بھی چھوٹے موٹے وزیر مشیر لگے ھوئے تھے اس محترم نے عمران خان حکومت سے راستے جدا کرلئے اور مولانا کے گود میں بیٹھ گیا آگے پھر اللہ تعالیٰ کی مرضی تھی عمل کی دارومدار نیت پرہے

لکھ دی لعنت بے

بہت جلدی جاگ گئے ہو۔۔لگتا ہے قوم کے وسیع تر مفاد میں چائے کی جگہ ستو پی لیا تھا

بابا جی آپ نے ہمیں چ سمجھا ہوا ہے ؟؟؟ آپ لوگوں کو میٹھا ملتا کھا لیتے ہیں جہاں کڑوا ملے تھو تھو کرنے لگتے ہیں آپ کی پارٹی بھی ڈیزل کے قبیل کی ہے پاکستان بننے کے حق میں بھی نہیں تھی آپ کی پارٹی باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔۔

What a foolish man is this

یعنی اگلی باری آپ کی ہے ؟؟؟

یہ منافق ہیں مولوی

اور تو یہی چورن بیچتا رہے گا کوٸ نہیں خریدے گا

یہ بھی ایک بہترین قسم کا 🐕 ہے جو pppکے ساتھ مل کر کرپشن روکے گا نہیں خود بھی کرپشن کرے گا

Munfik

یہ ایک اور افلاطون ایا۔

چلیں آپ عقلمند بنا دے

O teri aqal tu sadqay. Jo pdm ko le k chala he us k sath adjustment. Khota lahoriyan khaada ty asar karachi puhanch gya

Idiot man

Jab ye sab bewaqoof bana rahe thay tab aap kahan thay? Kia aap ne quom ko khabardar kiya? Aap ne kiya farz nibhaya? Ya aap siyasat karne abhi aagaye, qoum k liye nahi

Aur siraj sahib ap ny ab tak konsa teer chalaya..😡

Asliyat ko jan kar bhi phir bhi galat baat

Jamat islami munafiq logo ki jamat hy

جماعت کا نام تو اسلامی مگر حق گوئی کی توفیق نہیں کبھی حق بھی باطل کے مقابل پے ہارا ہے

The ongoing political system is nothing more than rule of a certain person or a family

Competency + dedication + Vision =JI حل_صرف_جماعت_اسلامی

سچ ہمیشہ کڑوا ہی ہوتا ہے اس لئے اکثر ذہنی غلاموں کو یہ بات ہضم نہیں ہوگی چاہے وہ پی ٹی آئی کے ہوں یا پی ڈی ایم کے

What does this guy stand for? Father of hypocrites

O yr is ko chup krao ....ab ye apni diyasat dhuru kr rahe😂😂bs kro yr siyasat siyasat lgae v h kuvh is pakistan pr rehem kro...

Chacha tum konsa teer marloge ager hukoomat mil bhi jae 😅

جب پی ۔ ٹی آۂی اور پی ڈی ایم والے قوم کو بے وقوف بناہ رہے تھے اس وقت تم کہاں تھے ?

ان کو شرم نہیں آتی؟؟

یہ بندہ کیسے باہر نکل آیا اپنے بل سے۔ایتنی دیر سوتا ہے۔او برسات آنے والی ہے اسی لیئے۔سراج الحق صاحب ہر بندے کو 2 وقت کی روٹی درکار ہے۔لیکن آپ کو اپنے رب پر یقین نہیں۔ورنہ اتنا نہیں سوچتے،کل کا پتہ نہیں ،برسوں کا اکھٹا کرنے لگے ہوئے ہیں،حق کا ساتھ دیں۔

یہ بہت ٹوپی باز ملا ہے اسکا سر سجدے میں اور ___________کہییں اور ہوتی ہے

لو جی ایک اور آدمی آگیا لعنتیں لینے 😆 وه_کون_ہے جو ایسا کروا رہا ہے

Edhar Qaid azam kay bad ap he sahi ho...baqi sary galat...wah wah mia

یہ نیا ڈرامہ آگیا

🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾

اور جناب آپکی پارٹی عوام کو ساٹھ سال سے ماموں بنا رہی ہے۔

ھاں تیری کسر رہ گئی ھے اب اپ ماں چدوا لو حرامی خنزیر

🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾

یہ لطیفہ ہے نہ ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا تیری اک سیٹ پکی

G g ap ki uql bh dkh li

سراج الحق سائين توھان کي موقعو ڪونہ ڏنو اَٿن!

بے ضمیر لوگ ہیں یہ۔ اس آدمی کو عزت راس نہیں۔ دین کا نام ایسے لوگوں نے خراب کیا ہے۔

جماعت اسلامی کی 80سالہ محنت اور کاوش نے ہمیہ یہ بابا تحفہ دیا ہے جس کو بات کرتے ہوٸے یہ پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کیا کہہ رہا ہے

PTI ZINDABAD

Chal munaafiqinsan

یہ جوکر جب بھی بولتا ہے ٹٹی کھاتا ہے

آپ بھی تو عوام کو بیوقوف ہی بنا رہے ہیں

تو ٹیڑی ٹوپی والے صاحب اپ نے کیا😣کھڑے ہو جاتے حق اور سچ کے ساتھ یعنی عمران خان کے ساتھ لیکن نہیں یہ اپ کی شان کے خلاف تھا مطلب پاکستان کے خلاف اپ جا سکتے ہیں لیکن غداروں کے خلاف نہیں😡اپ کو بھی اپنی انا لے ڈوبی باقیوں کی طرح🤨اللہ اپ کو ہدایت دے😖

Baba manfak

Don't blame PTI, see you party's performance, change of support from from one family party to other.

سراج لالہ دو کشتیوں کا سوار ہے خود کو کل عوام کہ رہا ہے

چل اوے دفعہ ہو لالچی انسان دوسرا فضلو ڈاکو غدار

ٹڈی کو بھی یاد آ گیا کہ مجھے تو کسی نے پوچھا ہی نہیں لہذا کچھ تو بولا جائے سب کے خلاف کوئی نہ کوئی تو پوچھے گا کیا چاہئیے

Khan ne ghas nhi dali to ab is k kam dekho Sharm ani chahye deen k nam per siyasat karne walon ko

تون ماڻهون چڱو آهين پر يار پي. ٽي. آءِ لاءِ نہ چئو ڪجهہ رحم ڪريو

Lota

Sirf ap ka wait hai

Aur Tumne sirf vote sale kiye hai awam ko apne b Kam Bewakoofe ni bnaya

پیارے بھائیو یہ بھی برا ڈرامہ باز ہیں پی ٹی ایم والوں کا ساتھ دیا NA7 سوات میں اور ابھی بیوقوفی کی بات کر رہا ہے شرم کرو

بڑا کوئ مکرو انسان ھے ترچی ٹوپی والے ۔۔۔🖐️دررر فٹے منہ لعنتی انسان

Aur aap ne senate ke election me Zardari ko vote de kar mamoo banaya. Aur Zardari ke sath mil kar corruption ke khatme ka elan kia

کیا فضول اور غیر زمہ دارانہ بیان ہے ,پی ٹی آئی کا پی ڈی ایم سے کیا تعلق واسطہ

And you the biggest LOTA is aqalmund. Yeh right!! 🙄🙄🙄

Or insay bara bewaqoof kon hai ? Kabi zardari k sath baith jatay kabi nawaz. Or kahin pti.

hahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahaha

JEE ACHA OR KUCH

Haram khor munafiq.

مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والی جماعتِ آجکل منظرِ عام پر نہیں

جیسے تم نے بنایا ہوا ہے

Ap tw dodh k dhuly ho sab pata ha hamein jab tum hein pechy se phone karta ha tw tum bahir nikal aty ho khamoshi se ghr Mai betho

واہ مولانہ واہ آپ کی عقل پر بندہ کس کو جوتے مارے 🤦اب آپ کس کو بیواقوف بنا رہے ہیں یہ بھی بتا دیں؟ساری دنیا پی ٹی آئی گورنمنٹ کی پالیسیوں کی متعرف ہو گئی پر ہمارے لوگوں کی منافقت نہیں گئی،اپ سیاست کو چھوڑیں آپکا کام اسلام کی تبلیغ ہے وہی بہتر انداز میں کرلیں بہت ہوگا

زبردست

Sab Sy bara munafiq ya Hain

Iss mula g ki koi smjh nhi aati phuthi topi aala😂🤣doghla insaan

اور آپ قوم کو چوتیا

پھر یہ بابا جی آگئے...😂

R tum is doran sirf chawwalien he martay rahay SirajOfficial

Aor Tom kiya kar rahy ho logo ko topi pehnaty raho tirchi topi waly kaka

Hahaha ye banda pagal ho gia hai alaj krwana chahey

Haan awr tho nay bola k zardari k sah mil kar Curption khtm karonga wah shah wah

سرآج صاحب اب اللہ اللہ کرنے کا وقت ھو گیا ھے آپکا

ھان اب تم آ جاؤ جو رھی سھی کسر پوری کر لو

🤦🤦🤦🤦

اس کی‌منطق ہی الگ ہے سمجھ سے بالا

اس کا تو اوپر والا چیمبر بلکل خالی ہے۔ جماعت اسلامی کو اور کوئی ڈھنگ کا لیڈر نہیں ملتا تو پارٹی ہی ختم کر دیں

😄 Kyunk is Buddhay ne tau kuch aur hee banaya hua hai apne supporters ko. Tension mut lo bhai... Jahil banaya hua hai Fake Dari Wale nay. حقیقی_آزادی_مارچ

This is the 3ŕď chothiyapppa in Pakistan

Koi in ki b sun lo

Iska bhi elaj karwao achi jaga

Well said..There's no doubt in it... یہ سب ایک ہی نالی کے گندے کیڑے ہے۔۔۔ان کیڑوں کو نکال کر پوری نالی صاف کرنے کی ضرورت ہے۔۔70 سال سے ملک پر قابض ہے اور ملکی مفادات کا بیڑا غرق کر رہے ہیں۔۔برباد کردیا پاکستان کو سود لیکر سب نے۔۔

سراج الحق سب آپ اپنی حد میں رہا کریں PTI پہ الزام تراشیاں چھوڑ دیں

That's a very true narrative by Honorable Siraj Ul Haq sahib. In the extension of Bajwa they were on the same page. On the issue of IMF and OGRA bills they were on the same page. No difference indeed between PTI and PDM.

ویسے پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم میں لاکھ اختلافات ہیں، لیکن باجوے کی ایکٹینشن کے معاملے میں متحد ہیں۔ مدرسوں کی وقفِ املاک ایکٹ کے معاملے میں متحد ہیں۔ اور جہاں جہاں بھی اپنے مفاد کی بات ہوئی، وہاں یہ دونوں ایک ہیں۔

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم دونوں ایک ہی سکّے کے دو رُخ ہیں

متفق

ان صاحب کو کچھ دنوں کے بعد کوئی نہ کوئی ایسا بیان دینا پڑ جاتا ہے تاکہ بتا سکیں کہ۔۔۔۔۔۔۔میں بھی ہوں، کہیں لوگ بھول نہ جائیں۔ حمایت نہ سہی تو تمسخر ہی اڑا دیں۔

ملک میں صرف اک پارٹی ہے جو نا بوٹوں کے تلوے چاٹتی ہے نا امریکی غلامی کرتی ہیں، جماعت اسلامی پاکستان کا فخر ہے انشاءاللہ اک دن یہ جہالت ختم ہو گی اور لوگ ان مافیاز سے جان چھڑائیں گے

بیشک یہ ہی بوٹوں کی پیداوار قبضہ گیر مافیا کے آلہ کار اس ملک پر قابض رہے ہیں اور ان کے سپورٹر خاندانی اور نسلی غلام جن کے باپ دادا انگریزوں کی پینٹیں دھوتے تھے آج یہ ان کے نیچے لگے ہیں۔ اسلامی تحریک اور اسلامی نظام حکومت کیا ہے یہ دو وقت کی روٹی پر جان دینے والے کیا سمجھیں

تو آپ آکر عقلمند بنادیں

منافقوں کے امام پیپلز پارٹی کے ساتھ ملکر سندھ سدھاریں گے

تے تسی وی 75 سالاں توں کوئی چج دا کم نہیں کیتا

آپ لوگ خاموش رہیں تو بہتر ہے

INN uncle ki alag hee kahaani hai-

تو۔۔۔سچا ہے بس۔ چوتیا جماتی

Ye sahib aqal baich rahey hen

Ab iss. Sahb k ilam ka b andaA lga lo, topi aaj tk sedhi nai pehan ska, batien sun lo, Pti

اور آپنے ؟

سراج ارسطو کو دیکھو ۔۔۔5 سال پی ٹی آئی کی حکومت میں مزے لئیے اب پی ٹی آئی بری ہے ۔۔۔جماعت اسلامی کو تباہ کیا آپ نے سراج بھائی

Or tere se bara lota or kamina nahi delha

Lanat kabol kar kota

لو جی۔۔ یہ نیا راکٹ لانچر ہے اب۔۔ تقریباً تین ماہ ہونے کو ہیں۔۔ انکو بھی اب یاد آگیا سچ بتانا🤷‍♀️

چاچا تیرے وخرے ڈھائی چاول پکتے ہیں 😂😂😂

Bhaijan ap politics ko choro or universities me apny terrorist organizations chalao

Lol

There is no place for You. You politice has been finished.

Yar ye kn h 😜

ترچھی ٹوپی والے تم کون سا ٹھیک انسان ہو تم بھی مولانا پھجے کی طرح کبھی ادھر کبھی ادھر اُدھر

یہ وہ ہیں جنہیں خان صاحب نے کہا تھا آپ بھی اینٹی امریکا ہیں اور ہم بھی انٹی امریکا ہیں دونوں مل کر کام کرتے ہیں مگر یہ پتا نہیں اکیلے رہ کر کون سا چاند چڑھانا چاہتے ہیں انہوں نے خان صاحب پے ہی انگلی اٹھانا شروع کر دیں.. رانا_قاتل_کو_گرفتار_کرو امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

Aab bhi peechai na rahain hum awaam to he hi isi liye

او بابا کونسا نشہ کرتے ہیں آپ ؟؟ آپ شاید بھول رہے ہیں عدم اعتماد جیسی گناہ والی تحریک میں آپ برابر کے شریک تھے مہنگائی والا کیڑا آپ کے اندر بھی تھا منافق انسان

Or Dhula khud dono sy deal k chukr m hy

تم ھی کچھ کر دو چاچو

Yeh party Bilkul he alag chal rahi hoti hai aesa lgta hai yeh log moon main rehte hai PML N PPP sub kay sth collation krlete election per phr mid day main backoff

Abay is bawaseer ki bhi sunlo ab.🤣

او بابا آپ سب سے بڑے بےوقوف ہو۔ آپ کی گفتگو کا کبھی بھی نتیجہ نہیں نکلتا۔ آئیں بائیں شائیں

جا بابا جا خدا تیرا بھلا کرے

Or khud kiyah kiyah kabi choro ka against nai bola

Koi is kee bhee sun lay

Continue, Molana Modidi ? Sad

ان سے ملیے جن سے کوئی نہیں ملتا

وہ کیسے ذرا وضاحت کریں مہربانی ہوگی

نہیں محترم قوم ہے ہی بے وقوف بنے بنائے کو کون بنا سکتا ہے

ایسا منافق

Mr. Imran Khan brought you with him on his container, I thought being a religious person ? You will avoid lias. All our family used to love Jamat e Islami, but it looks like now you are also after seat,? Imran Khan is the only one leader after Qaide Azam, It seems you R not like

اور میں اکیلا بنا رہا ہوں، ترچی ٹوپی والا

نہ کر بابا۔۔۔۔مرنا نٸیں توں ۔۔۔بس کر دے ہن۔۔۔۔😄😄😄😄😄

Teri baari pir b ni aani. Bysharm Jammaath ka bonga leader

if maty Islami used to be religion party then in Pakistan there used to be Islamic laws and never be USA Coloney

Aur tum by Elections mai usi Pdm k ittehadi ban gaye..Munafiq Abu jehel 2.

Is kothy ke b sunain. Laanti o qabzi log

Or ap hi to thy Jo har chiz mai pdm ka sath dete thy or PTIofficial ne apko senator banaya. Itni jaldi bhul gaye 🖐️

Hain? Kya hogya Molana?

اہنیں اپنا ٹوپی ڈرامہ لایا

نہ بنو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم اب آئی ایم ایف بن چکی ہے پی ٹی آئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ  این آراوکیلئےملک کوعدم استحکام کی جانب دھکیل دیاگیا,پی ڈی ایم آئی اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 اور ٹی 10 کے بعد کرکٹ کا نیا فارمیٹ ٹی 6 متعارفبہت جلد یہ ایک ایک اوور پے آجائے گا 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی پی 167 ضمنی الیکشن مہم کے دوران جھگڑا، پی ٹی آئی امیدوار طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیخلاف پی ٹی آئی نے سینئر قانون دان کی خدمات حاصل کر لیںنیب ترامیم کیخلاف پی ٹی آئی نے سینئر قانون دان کی خدمات حاصل کر لیں ARYNewsUrdu جنگ جاری ہے مگر انداز جنگ بدل لیا ہے BOHOT FUZOOL FESLA HY IN KI JGA NAEEM BUKHARI YA ITEZAZ AHSAN KO LETY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا،پی ٹی آئی نے سینئر قانون دان خواجہ حارث کی خدمات حاصل کرلیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پُرتشدد ہونے کا خدشہکراچی : تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پر تشدد ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ Turn out kaam hoo ga log mojoda government sey pareshan hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »