پی ٹی آئی کا نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا،پی ٹی آئی نے سینئر قانون دان خواجہ حارث کی خدمات حاصل کرلیں ۔

یاد رہے کہ خواجہ حارث ماضی میں شریف خاندان کے متعدد کیسز میں وکیل رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ خواجہ حارث پی ٹی آئی کے وکیل ہوں گے ،نیب قانون میں ترمیم کو کل سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے ۔.

یاد رہے کہ خواجہ حارث ماضی میں شریف خاندان کے متعدد کیسز میں وکیل رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ خواجہ حارث پی ٹی آئی کے وکیل ہوں گے ،نیب قانون میں ترمیم کو کل سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا نیب قوانین میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیب قوانین میں ترامیم کے لیے اسی ہفتے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردویقینی بنائیں گے کہ سب کیساتھ انصاف ہو، چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری ادارے کا ملازم اسرائیل کس کی اجازت سے گیا؟ رہنما پی ٹی آئی بابر اعواناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر اعوان نے کہا کہ سرکاری ادارے کا ملازم اسرائیل کس کی اجازت سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن کی مہم میں شریک پی ٹی آئی کارکن سے اسلحہ برآمد گرفتار کرلیا گیالاہور (ویب ڈیسک) پولیس  نے ضمنی الیکشن کی مہم میں شریک پی ٹی آئی کے کارکن سے اسلحہ برآمد کرکے اسے گرفتار  کرلیا۔ پولیس کے مطابق ضمنی الیکشن کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم میں سیاسی اشتراک عمل کا جامع معاہدہ طےBC Speech ni dikhaty Khan shb ki to phr Ya chzn share karny ka bhi koi haq ni یہ ابھی مذہبی طبقہ ساتھ ملا کر اسلامک ٹچ دےرھاھیں Lootay ikhatay karny ka amal shuru
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آئی ایم ایف سے مذاکرات پر قوم کو اعتماد میں لینےکا فیصلہوفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکا آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں ہے Dollar thalley aya jeyy چل چورا ھا ھا ھا ھا ھا ھا قوم چھوڑ ڈالر خور کرائیے کے قاتل اور چند لوگ آپس میں ملکے کھاتے رھو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »