'چار سال کی معصوم بچی رات بھر ماں کی لاش کے ساتھ بیٹھی روتی رہی'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’چار سال کی معصوم بچی رات بھر ماں کی لاش کے ساتھ بیٹھی روتی رہی‘ arynewsurdu

اس کیس میں مقتولہ کی گمشدگی میں مبینہ طور پر پولیس کی لاپرواہی بھی سامنے آ گئی ہے، لواحقین خاتون کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرانے تھانےوں کے چکر لگاتے رہے، لیکن پولیس نے رپورٹ درج نہیں کی۔

والدہ نے بتایا کہ ان کی بیٹی اتوار کی رات 8 بجے بچی کو لے کر، بچوں کو عمران نامی شخص سے کچھ رقم لینے کا کہہ کر نکلی تھی، جب کافی دیر تک بیٹی کا کچھ پتا نہ چلا تو ہم تھانے میں رپورٹ کرانے گئے، لیکن پولیس نے بیٹی اور نواسی کی گمشدگی کی درخواست وصولی سے انکار کر دیا، پولیس نے دوسرے تھانے بھیجا، وہاں بھی درخواست وصول نہیں ہوئی۔والدہ نے روتے ہوئے بتایا کہ اگلے روز بیٹی کے قتل کی اطلاع انھیں ٹی وی چینل کے ذریعے ملی، صبح ریسکیو ادارے اور پولیس کی طرف سے بھی ممتاز بی بی کے قتل کی خبر دی گئی، مقتول کی...

مقتول کی ماں کے مطابق انھوں نے بیٹی کے قتل کا مقدمہ درج کرا دیا ہے، مقتول کی ماں کے سرد خانے پہنچنے پر چھیپا انتظامیہ نے بچی ان کے حوالے کی۔ انھوں نے بتایا کہ قتل کے وقت 4 سال کی بچی اپنی ماں کے ساتھ موجود تھی، ممتاز بی بی کو قتل کے لیے منگھوپیر کے سنسان جنگل میں لے جایا گیا، جہاں ممتاز بی بی کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، پوری رات ممتاز بی بی کی لاش جنگل میں پڑی رہی اور پوری رات چار سال کی معصوم بچی ماں کی لاش کے ساتھ بیٹھی روتی رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اے اللہ ھماری بے حسی کو ختم کرنے میں ھماری مدد فرما

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرمی کی شدت کے سبب بجلی کی طلب میں اضافہ ہوا، کے الیکٹرکترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شہر میں بجلی کی طلب میں گرمی کی شدت کے سبب اضافہ ہوا ہے۔ DailyJang kya jang wale newyork m rehte ho,garmi to kam hui hai bhai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں 4 کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمتپاکستان نے بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کی ہے۔ DailyJang یہ تو پاکستان کا کشمیر پر احسانِ عظیم ہے جو وہ کبھی بھول نہیں سکیں گے COAS may b aware of it. Can someone count such killing? R these not under auspices of rulers? PM direct responsible. Why india not retaliated with ironic box on face of India? What a fool assumption that somebody may offer held Jammu Kashmir to pakforces in plate? Khyber mission. صرف مذمت ہی کرتے رہو ۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے اساتذہ کی عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوششموقع پر موجود پولیس نے مظاہرین کو عمران خان کے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا مزید پڑھیں: Imrankhan BaniGala Protest GeoNews Jhagra Gutter channel geo Aapko Sindh ke ustadzaa nazar nh aate
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منگھو پیر میں خاتون قتلبچی ساری رات ماں کی لاش کے نیچے دبی رہیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے منگھو پیر میں خاتون کو گولی مار کر قتل کر دیا گیاہے، خاتون کیساتھ کمسن بچی بھی ہے جو کہ ماں کی لاش کے نیچے ساری 😭😭😭😭
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نہر کنارے روتے بچوں نے ماں کی سفاکی کی داستان سنا دیامریکا میں ایک ماں اپنے 3 بچوں کو ایک دور دراز ویران مقام پر چھوڑ کر دوست کے ساتھ فرار ہوگئی تاہم پولیس نے جلد ہی بچوں کو ڈھونڈ نکالا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفتتفتیش میں ملزم فہد کے ساتھ گرفتار دیگرملازمین کےکرداربھی سامنےآگئے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »