ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں اتوار کے روز تمام مارکیٹیں بند کرنے کا اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز تمام مارکیٹیں بند ہوں گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ بجلی

Jun 22, 2022 | 12:24:PMلاہور ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز تمام مارکیٹیں بند ہوں گی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ بجلی کی بچت کیلئے مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، اتوار کو مارکیٹیں مکمل بند رکھنے کے حوالے سے تاجروں کو آگاہ کیا جائے۔ڈی سی لاہور کے مطابق تمام مارکیٹیں، پلازے، دکانیں، شاپنگ مالز اتوار کو بند رکھے جائیں گے۔ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ دفاتر، اسٹور رومز، گودام، ویئر ہاؤسز بھی اتوار کو بند رکھے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتوار کے روز تمام پلازے اور مارکیٹیں بند ہوں گی: ڈی سی لاہورڈی سی لاہور کے مطابق تمام مارکیٹیں، پلازے، دکانیں، شاپنگ مالز اتوار کو بند رکھے جائیں گے مزید پڑھیں: DCLahore Lahore GeoNews Best Administrator at Work This is not a good decision . I disagree . مہنگائی نے پہلے ہی غریب عوام کا جینا محال کیا اوپر سے عید کے دن قریب اور یہ پالیسی پیکر پتہ نہیں کیا کرنا چاھتے ھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں نے رنگ جما دیا، موسم خوشگوارلاہور : (دنیا نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں نے رنگ جما دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک نے صارفین کے لیے آمدنی کے نئے منصوبے کا اعلان کردیامارک زکربرگ نے بتایا کہ وہ کانٹینٹ کریئٹرز کو پیسے کمانے کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے نئے ضوابط پر کام کر رہے ہیں۔ جس ملک میں بڑے بڑے ادارے بک جائیں وہاں ایک چینل کا حق کے ساتھ کھڑا رہنا قابل فخر ہے اے آر وائی نیوز زندہ باد 🥀🇵🇰🥀🇵🇰🥀🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی میڈیا نے سدھو موسے والا کے قتل کے تانے بانے پاکستان سے جوڑ دیےبھارتی میڈیا نے سدھو موسے والا کے قتل کے تانے بانے پاکستان سے جوڑ دیے ARYNewsUrdu sidumoosewala Hahaha 😂 L Kar lo🙄 کھوتے نیں کھوتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

37سال کے وقفے کے بعد رات کی کلاسیں لے کر 53سالہ خاتون نے میٹرک کرلینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک خاتون نے 53سال کی عمر میں میٹرک کا امتحان پاس کرکے نئی مثال قائم کر دی۔انڈیا ٹائمز کے مطابق اس خاتون کا تعلق ریاست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیاشہر میں ایک بار پھر تیز آندھی کے ساتھ پری مون سون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بارش کے ساتھ شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »