شادیوں کے سکینڈلز کے بعد چینی پولیس کا بھی کریک ڈاﺅن

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)چینی پولیس نے 5 دیگر ممالک کے ساتھ مل کر ملازمت، سیاحت اور شادی

کے نام پر مردوں اور عورتوں کو اغوا کرنے اور بیچنے کے الزام میں 1100سے زائد مغویوں کو رہائی دلائی ہے۔تفصیلات کے مطابق ان میں 1130عورتیں اور17 بچے شامل ہیں۔خلیج اومان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور دو بحری جہازوں پر حملوں کے بعد بھارت بھی میدان میں کود پڑا، تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

چینی پولیس کا کہنا ہے چین اور پانچ دیگر ممالک کے مشترکہ آپریشن کے ذریعے 1147 غیر ملکی مغویوں کو رہائی دلائی گئی ہے یہ آپریشن گزشتہ سال دسمبر میں شروع کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں انسانی اغوا، فروخت اور شادی فراڈ کے 760مقدمات کی تحقیقات کی گئی اور 1332مشتبہ افراد کو گرفتار کیاگیا جن میں 262غیر ملکی بھی شامل تھے۔

وزارت پبلک سیکورٹی کے ترجمان گائولن نے پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ معلومات کے تبادلے کی بنیاد چین، میانمر، کمبوڈیا، لائوس، ویت نام اور تھائی لینڈ کی ایجنسیوں نے مشترکہ کارروائی کی جس کے نتیجے میں 1147 مغویوں کو رہائی دلائی گئی۔پولیس کو معلوم ہوا ہے کہ چین اور چین سے باہر ہمسایہ ممالک میں عورتوں سمیت بعض افراد ملازمت، سیاحت اور شادی کے نام پر لوگوں کو جھانسہ دے کر اغوا کر لیتے تھے اور عورتوں کو فروخت بھی کر دیا جاتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیل خانہ جات کے 4ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاریلاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ جیل خانہ جات کے 4ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات Read News WeatherForecast Weather HotWeather
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تصویر پر 15 ہزار لائیکس، مفرور مجرم نے خود کو پولیس کے حوالے کردیامفرور مجرم نے فیس بک پر اپنی تصویر پر 15 ہزار لائیکس ملنے کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کی، ایک ماہ میں اس تصویر پر 29 ہزار لائیکس پر اس نے گرفتاری دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بورس جانسن کے گھر چیخ و پکار پر پولیس پہنچ گئیبورس جانسن کے گھر چیخ و پکار پر پولیس پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بورس جانسن کے گھر بحث و تکرار پر پولیس پہنچ گئیلندن : برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ کے گھر سے بحث و تکرار کی بلند ہوتی تیز آوازوں نے پڑوسیوں کو پولیس سے مدد طلب کرنے پر مجبور کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے فرشتہ کے قاتل کو گرفتار کرلیااسلام آباد: قتل کی جانے والی بچی فرشتہ کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے فرشتہ کے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملزم فرشتہ کا رشتہ دار ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اس سے قبل 11 بچوں کو زیادتی کا نشانہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »