”تنقید سے ڈر نہیں لگتا مگر جب لوگ۔۔۔“ وہاب ریاض نے بھی دل کی بات کہہ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض نے کہا کہ کارکردگی پر

تنقید کرنا سب کا حق ہے اور اس پر کسی کو اعتراض بھی نہیں لیکن جب ذاتی حملے ہوں گے اور فیملی کو نشانہ بنایا جائے گا تو پھر یہ کسی کو پسند نہیں آئے گا اور اس سے تکلیف ہوتی ہے۔خلیج اومان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور دو بحری جہازوں پر حملوں کے بعد بھارت بھی میدان میں کود پڑا، تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ بھارت کے میچ کے پر ہمارے لوگ کافی جذباتی ہیں اور ایسا سمجھتے ہیں کہ میچ نہیں جنگ ہورہی ، ایسا نہیں ہونا چاہیے، میچ ہارنے پر جتنا دکھ کھلاڑیوں کو ہے اتنا شائد کسی اور کو کیا قوم کو بھی نہیں ہے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں قومی ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد تو کھلاڑیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کھلاڑیوں پر تنقید کی کئی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ پر تنقید ہو لیکن ذاتی حملے نہیں، وہاب ریاضکرکٹ پر تنقید ہو لیکن ذاتی حملے نہیں، وہاب ریاض تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستانی ٹیم جیسا ٹیلنٹ جنوبی افریقہ کے پاس نہیں‘وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم اگر باقی چاروں میچ جیت لیتی ہے اور انگلینڈ اور نیوزی لینڈ اگلے میچوں میں ہارتی ہیں تو پاکستانی ٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا چانس بن سکتا ہے۔ اور اس جیسا غدار بھی نہیں Aisa talent to es earth py kisi knpas nh hy...lol Warmup match mai Afghanistan se har jana 105 pe westindies se out ho jana jo k is worldcup ka sub se lowest total hai so far india se 1sided match har jana sahi to hai kamal ka talent hai
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ سے زیادہ باصلاحیت ہے، وہاب رہاضپاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ سے زیادہ باصلاحیت ہے، وہاب ریاض مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu wahabriaz PAKvSA thangan 😂😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی سعودی کمپنی کے درمیان طیاروں کے ڈھانچے تیاری کا معاہدہ طےریاض/پیرس : سعودی کمپنی سامی کے چیف ایگزیکٹو نے کہا ہے کہ فرانسیسی کمپنی کےساتھ شراکتی عمل اور تجارتی شراکت داری پر خوشی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا سے ایرانی خطرے کی روک تھام سے متعلق بات ہوئی ہے، سعودی عربریاض: سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے امریکا سے ایرانی خطرے کی روک تھام سے متعلق بات ہوئی ہے۔ 😂 😂 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حوثی باغیوں کا ایک بار پھر سعودی عرب پر میزائل حملہریاض: سعودی عرب میں واٹر ڈیسیلی نیشن پلانٹ کے نزدیک حوثیوں نے میزائل داغا تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »