پولیس نے فرشتہ کے قاتل کو گرفتار کرلیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے اصل ملزم ڈھونڈ نکالا۔۔۔ ملزم کون ہے۔۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

ہے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملزم فرشتہ کا رشتہ دار ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اس سے قبل 11 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے۔

اسلام آباد میں دس سال کی بچی کے اغوا ہونے کے بعد پولیس کے رویے نے سب کے سر شرم سے جھکا دئیے تھے۔ پولیس اہلکار متاثرہ خاندان کی رپورٹ درج کرنے کی بجائے ان سے صفائیاں کرواتے رہے اور کہا کہ آپکی بچی کسی کے ساتھ بھاگ گئی ہو گی۔ ایس ایچ او نے ڈھونڈنے کی بجائے کہا کہ آپکی بچی کے ساتھ بھاگ گئی ہوگی۔ پولیس اہلکار درخواست گزار سے تھانے کی صفائیاں کرواتے رہے۔ مقدمے میں درخواست کی گئی ہے کہ مذکورہ ایس ایچ او کے خلاف محکمہ کاروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تصویر پر 15 ہزار لائیکس، مفرور مجرم نے خود کو پولیس کے حوالے کردیامفرور مجرم نے فیس بک پر اپنی تصویر پر 15 ہزار لائیکس ملنے کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کی، ایک ماہ میں اس تصویر پر 29 ہزار لائیکس پر اس نے گرفتاری دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زیادہ تر پولیس اہلکار رات کوڈکیتی کرتے ہیں اور افسران بیٹھ کرحرام کھا رہے ہیں،جسٹس گلزارزیادہ تر پولیس اہلکار رات کوڈکیتی کرتے ہیں اور افسران بیٹھ کرحرام کھا رہے ہیں، جسٹس گلزار مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Justice GulzarAhmed Police Very true😀 ' پولیس آخر کرتی کیا ہے؟ ' اور پھر یہ ریمارکس دے کر پائین پولیس کی حفاظت میں گھر چلے گۓ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟ ایسی خوشخبری آ گئی کہ ہر اہلکار جھوم اٹھےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس کیلئے خوشخبری ہے کہ پنجاب حکومت نے پولیس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نریندر مودی پر تنقید کرنے والے پولیس افسر کو عمر قید کی سزا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انٹرنیٹ پر جھانسے میں آکر لڑکی نے اپنی سہیلی کو قتل کردیاپولیس نے انٹرنیٹ کے ذریعے لڑکی کو اکُسا کر واردات کروانے والے نوجوانوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے دیگر جرائم میں ملوث شخص کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’زیادہ تر پولیس اہلکار رات کو ڈکیتیاں کرتے ہیں‘ سپریم کورٹ نے کچا چٹھا کھول دیا01:37 PM, 20 Jun, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینئر جج نے ریمارکس دئیے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »