معروف ٹی وی ڈرامے ’نادانیاں‘ کی کاسٹ کے مداحوں کیلئے افسوسناک خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار یاسر نواز،دانش نواز کی والدہ اور ندا یاسر کی ساس کے انتقال پر

شوبز سے وابستہ افراد نے اظہار تعزیت کے ساتھ ساتھ مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی ہے۔ یاسر نواز اور دانش نواز کی والدہ اور فرید نواز بلوچ کی بیوہ گزشتہ رات مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئی تھیں جن کی نماز جناہ طارق

روڈ پر واقع رحمانیہ مسجد میں ادا کی گئی۔اس موقع پر شوبز کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد موجود تھی۔یاد رہے کہ یاسر نواز اور دانش نواز کے والد فرید نواز بلوچ 15 دسمبر 2001 کو انتقال کرگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے فور منصوبے میں مزید تاخیر کا خدشہکے فور منصوبے میں مزید تاخیر کا خدشہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات Read News WeatherForecast Weather HotWeather
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکرکا امریکہ اورایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے پر زورامریکی ایوان نمائندگان کی سپیکرکا امریکہ اورایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے پر زور Read News StateDept USA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ بجلی کی آنکھ مچولی بھی جاری - ایکسپریس اردوتیز ہواؤں اور بارش کا سلسلہ لسبیلہ بلوچستان سے داخل ہوا، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جیل خانہ جات کے 4ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاریلاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ جیل خانہ جات کے 4ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف میچ کے دوران کپتان سرفراز احمد کی جمائیاں لینے کی وجہ بالآخر سامنے آگئیلاہور (ویب ڈیسک) سرفراز احمد کی بھارت کے خلاف اہم ترین میچ کے دوران جمائیاں لینے کی وجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »