سی سی پی او لاہور نے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری بارے اہم سوال کو 'بے معنی' کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کا سوال سی سی پی او کے نزدیک 'بے معنی' ہوکر رہ گیا۔ ملزم عابد کے ابھی تک گرفتار نہ ہونے بارے پوچھا گیا تو عمر شیخ جواب کے بجائے صحافی کو

لاہور: موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کا سوال سی سی پی او کے نزدیک 'بے معنی' ہوکر رہ گیا۔ ملزم عابد کے ابھی تک گرفتار نہ ہونے بارے پوچھا گیا تو عمر شیخ جواب کے بجائے صحافی کو ہی عجیب کہتے چلتے بنے۔

تفصیلات کے مطابق سی سی پی او عمر شیخ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچے تو صحافی نے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری بارے پوچھا، سی سی پی او لاہور نے ایسا جواب دیا کہ صحافی بھی تکتا رہ گیا۔ ملزم کی گرفتاری کا سب کو انتظار ہے مگر سی سی پی او اہم ترین سوال کا موثر جواب دئیے بغیر صحافی کو عجیب کہتے ہوئے چلے گئے۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری آمد کے موقع پر یہی سوال آئی جی پنجاب سے بھی کیا گیا۔ ملزم کی عدم گرفتاری بارے سوال پر انعام غنی نے کوئی جواب نہ دیا اور خاموشی اختیار کرلی۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ عوام کا حق ہے کہ وہ ملزم کی عدم گرفتاری بارے حقائق سے آگاہ ہوں۔ یاد رہے چند روز قبل موٹروے واقعے سے متعلق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا کہنا تھا اکیلی خاتون کو آدھی رات میں موٹروے سے جانے کی ضرورت کیا تھی، وہ جی ٹی روڈ سے کیوں نہ گئيں جہاں آبادی تھی ؟۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سی سی پی او لاہور کے متنازعہ بیان پر کہنا تھا سی سی پی او نے جو خواتین سے متعلق بیان دیا تھا وہ غیر مناسب تھا، عمر شیخ کو شوکاز نوٹس بھیج دیا ہے جس کا جواب مانگا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچہ حوالگی کیس لاہو ر ہائیکورٹ نے سی سی پی او عمر شیخ کو طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بچہ حوالگی کیس میں سی سی پی او لاہورعمر شیخ کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ googletag.cmd.push(function()
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستانکرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستان JamKamalKhan Baluchistan PressConference NCOC Visit FightsAgainstCorona pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستانکرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستان Read News JamKamalKhan Baluchistan PressConference NCOC Visit FightsAgainstCorona pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این سی او سی کے فیصلوں پر عمل درآمد - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈریپ کے سابق سی ای او کی عہدے پر بحالی کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایل او سی پراشتعال انگیزی: سینئربھارتی سفارتکارکی دفترخارجہ طلبی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »