بچہ حوالگی کیس لاہو ر ہائیکورٹ نے سی سی پی او عمر شیخ کو طلب کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچہ حوالگی کیس ، لاہو ر ہائیکورٹ نے سی سی پی او عمر شیخ کو طلب کرلیا

لاہورلاہور ہائیکورٹ نے بچہ حوالگی کیس میں سی سی پی او لاہورعمر شیخ کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق بچہ حوالگی کیس کی لاہورہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ،لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مشتاق احمدنے سماعت کی، عدالت نے کہاکہ پولیس والوں کے فرائض میں شامل ہے کہ بچے کوتلاش کریں،آپ لوگ خودملزمان کےساتھ ملے ہوتے ہیں۔ عدالت نے سی سی پی اولاہورکوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا،عدالت نے کہاکہ آئندہ سی سی پی اوخودآئیں اورکارروائی سے آگاہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاپتہ شہری کیس؛ سیکریٹری داخلہ، آئی جی اور ڈی سی کوتوہین عدالت کا نوٹس - ایکسپریس اردوعدالت نے دوسال قبل اپنے فیصلے میں جو ہدایات جاری کیں تھیں ان پر تاحال عمل نہیں ہوا، وکیل درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈی ایچ اے کراچی اور سی بی سی، چندمغالطوں کا ازالہ - ایکسپریس اردوسرمایہ کاروں اور رہائش کے خواہش مندوں کی امیدوں پر پورا اترنے کی خاطر ڈی ایچ اے کے لیے یہ بڑی آزمایش ہوگی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ بابراعظم کی تیسری پوزیشن برقرار - ایکسپریس اردوبولرز کی فہرست میں محمد عامر ایک درجے تنزلی کے بعد ساتویں پوزیشن پر ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی رینکنگکوہلی پہلی پوزیشن پر براجمانبابر اعظم کا تیسرا نمبر:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نےایک روزہ پلئیرز کی رینکنگ جاری کر دی جس کےمطابق بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ پاکستان ٹیم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فاقی کابینہ نے ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کردیوزیراعظم عمران کان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رضا ربانی کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہاپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ سی سی پی او کو ہٹانا اس سوچ کے منہ پر طمانچہ ہوگا جو تمام جرائم کے پیچھے کارفرما ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »