لاپتہ شہری کیس؛ سیکریٹری داخلہ، آئی جی اور ڈی سی کوتوہین عدالت کا نوٹس - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاپتہ شہری کیس؛ سیکریٹری داخلہ، آئی جی اور ڈی سی کوتوہین عدالت کا نوٹس -

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرنے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست میں سیکرٹری داخلہ آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کو نوٹس جاری کردیے گئے۔

عدالت نے حکم دیا کہ سیکریٹری داخلہ نمائندہ مقرر کریں جو آئندہ سماعت پر عدالت کے سامنے پیش ہو۔عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں ۔اگر سیکریٹری داخلہ کا نمائندہ مطمئن نہ کر سکا تو سیکرٹری داخلہ پیش ہو۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ کیا سنگل بنچ کا فیصلہ کہیں چیلنج ہوا تھا؟ جس پر وکیل نے جواب دیا کہ فیصلہ چیلنج ہوا تھا لیکن اس کا متعلقہ حکم معطل نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحت اور ڈاکٹر اجازت دے تو نواز شریف عدالت میں سرنڈر کریں گے مسلم لیگ نسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آج والا فیصلہ president_pmln pid_gov Te oh na docter ne ijazat daini ay na seht ny
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کاتوہین عدالت کی زیرالتواءدرخواستوں پرنوٹس - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف سفر سے اجتناب کریں، نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمعسابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی جس میں ڈاکٹروں کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ نواز شریف سفر سے اجتناب کریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصر کے مشہور یوٹیوبر اور بیوی کواپنی بچی کو بلیک میل کرنے پر عدالت کا سامنامصر میں ایک مشہور یوٹیوبر احمد حسن اور ان کی اہلیہ کو اپنی بچی کو کاروباری مقاصد کے لیے بلیک میل کرنے کے الزام میں عدالت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ذرائع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا کے والد نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈاکٹر ماہا کے والد اور کیس کے مدعی نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی ،کیس کی پیروی کیلئے سینئر وکیل رشید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، نوجوان ماروائے عدالت شہیدبھارتی فوج نے اہل خانہ کو مطلع کیے بغیر نوجوان کو دفنا دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »